آپ کے ہاں نمازوں کے اوقات کیا ہیں؟
انیس فاروقی محفلین جون 25، 2009 #625 عزیز واضح رہے کہ یہ سوال شمشاد نہیں بلکہ کوئی اور کرے گا، اسکے لئے انتظار مت کرو، تیاری کرو۔ وہاں ذپ نہیںہوتا، وہاں کے سارے دھاگے مقفل ہوتے ہیں اور وہاں کی فضا " بس ٹھیک "
عزیز واضح رہے کہ یہ سوال شمشاد نہیں بلکہ کوئی اور کرے گا، اسکے لئے انتظار مت کرو، تیاری کرو۔ وہاں ذپ نہیںہوتا، وہاں کے سارے دھاگے مقفل ہوتے ہیں اور وہاں کی فضا " بس ٹھیک "
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #634 خوشی نے کہا: شمشاد جی آپ نے عزیز میاں کے نمازوں کے اوقات جان کے کرناکیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کچھ ہی دیر میں عشاء کی اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ خوشی میں نے عزیز میاں کی نمازوں کے اوقات نہیں اس جگہ پر نمازوں کے اوقات کا پوچھا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ چیک کر کے بتاؤں گا۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، ابھی تک چیک نہیں کر سکے۔
خوشی نے کہا: شمشاد جی آپ نے عزیز میاں کے نمازوں کے اوقات جان کے کرناکیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کچھ ہی دیر میں عشاء کی اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ خوشی میں نے عزیز میاں کی نمازوں کے اوقات نہیں اس جگہ پر نمازوں کے اوقات کا پوچھا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ چیک کر کے بتاؤں گا۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، ابھی تک چیک نہیں کر سکے۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #635 عزیزامین نے کہا: شمشاد جی آپ دیر کرتے نہیں۔۔۔۔۔۔۔ دیر ہو جاتی ہے شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس معاملے میں دیر ہو جاتی ہے؟
عزیزامین نے کہا: شمشاد جی آپ دیر کرتے نہیں۔۔۔۔۔۔۔ دیر ہو جاتی ہے شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس معاملے میں دیر ہو جاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #638 وہ نمازوں کے اوقات بتانے والے تھے آپ، ان کا کیا ہوا؟ یہاں عشاء کی اذان ابھی ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #640 اس وقت رات کے دس بجکر چار منٹ ہوئے ہیں۔ معلوم نہیں گھڑی صحیح ہے کہ غلط؟