اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

نور وجدان

لائبریرین
ہم نے سوچا ہے کہ ایک لڑی ایسی ہونی چاہیے جہاں پر محفل کی لڑکیوں کو کو یکجا کیا جاسکے ۔ بات کرنے کے لیے ، کچھ پوچھنے کے لیے ادھر ادھر لڑیاں گرد نہیں کرنی پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر فیشن ، آرٹ ، ادب ، بات چیت ، معاشرے یا کسی بھی چیز پر بات کی جاسکتی ہے ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد وہ لڑکیاں جو صرف لڑکیوں سے ہی بات کرنا پسند کرتی ہیں ، یہاں دھاگے میں بآسانی شریک ہوسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جن لڑکیوں کو جانتی ہوں ان کو یہاں پہ ٹیگ کر رہی ہوں

محترمہ جاسمن ناعمہ عزیز عائشہ عزیز لاریب مرزا ، حمیرا عدنان ، ہادیہ عندلیب ماہی احمد مقدس قراۃ العین عروہ خان فرحت کیانی ملائکہ شزہ مغل مریم افتخار سیدہ شگفتہ سارہ خان غدیر زھرا

فوزیہ رباب
اس کے علاوہ خواتین کوئی ہیں تو ان کو بھی ٹیگ کردیجئے

نوٹ: اس لڑی میں صنفِ نازک کے علاوہ کسی کو بھی کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے !
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
محفل کی خواتین کو پیشگی عید مبارک

happy-eid-card-with-wonderful-black-color.png

EidMubarak444.gif
 
آخری تدوین:

غدیر زھرا

لائبریرین
خوب بہنا یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے :) امید ہے گفتگو کا سلسلہ رہے گا :) ویسے آپ شاید غدیر زھرا لکھنا چاہ رہی تھیں ٹیگ میں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
خوب بہنا یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے :) امید ہے گفتگو کا سلسلہ رہے گا :) ویسے آپ شاید غدیر زھرا لکھنا چاہ رہی تھیں ٹیگ میں :)
جی جناب ! شاید میں نے غلطی کی لکھنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے خود بھی توقع ہے کہ محفل کی تمام خواتین یہاں پر ہر قسم کے موضوع پر بلا روک ٹوک بات کرسکیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ ۔میں ابھی ٹیگ درست کیے دیتی ہوB
 
جی بہنا ان شاء اللہ :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم!! :)
جیسے مردوں کی بیٹھک تھی۔ وہاں خواتین کا جانا منع تھا۔ اسی طرح محفل کے اس حصے میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع کر دیا!! خوووب!! :D
کیسے ہیں سب؟؟ عید کی شاپنگ ہو گئی سب کی؟؟ :rolleyes:
ماہی احمد ہادیہ غدیر زھرا نور سعدیہ شیخ
وعلیکم السلام
داخلہ تو خیر کسی صورت نہیں روکا جا سکتا کہ ہم وہیں سب سے زیادہ جانے کا تجسس رکھتے ہیں جہاں "یہاں آنا منع ہے" کا بورڈ آویزاں ہو :sneaky: البتہ "دستورِ زباں بندی" پر عمل پیرا ہونے کے امکانات ہیں ;)
ہم بخیر ہیں بہنا آپ بتائیے؟ :)
شاپنگ تو ہو گئی البتہ کپڑے کل ہی ملیں گے..آپ تو جانتی ہوں گی ہمارے یہاں کے درزیوں کے رواج کو :sneaky:
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
سعدیہ پہلے خواتین کی جگہ لڑکیاں لکھیں۔۔۔۔ ہی ہی ہی اتنا بھاری بھر کم نام سوٹ نہیں کرتا ہم کڑیوں کو :rollingonthefloor:
 
نور وجدان

لائبریرین
السلام علیکم!! :)
جیسے مردوں کی بیٹھک تھی۔ وہاں خواتین کا جانا منع تھا۔ اسی طرح محفل کے اس حصے میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع کر دیا!! خوووب!! :D
کیسے ہیں سب؟؟ عید کی شاپنگ ہو گئی سب کی؟؟ :rolleyes:
ماہی احمد ہادیہ غدیر زھرا نور سعدیہ شیخ

مردوں کی بیٹھک کے بارے معلوم ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کیا آپ نے بتادیا ۔۔

میں ہمیشہ کی طرح اچھی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاریب آپ مہندی تو لگاتی نہیں ہو، جیولری بھی نہیں پسند ؟ مجھے تو گولڈ کی جیولری کے بجائے ڈائمنڈ کی پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہندی کے ڈیزائنز دیکھ کے سوچا کہ ایسے ہاتھ اور پاؤں محفل میں شریک کیے جائیں ، جن پر مہندی جچ رہی ہے

mehendi.jpg

اس کو ہاتھ کے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ نیلز کتنے اچھے فائل کیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ پلس اس کے ہاتھ میں نفیس رنگز ہیں جو اچھی لگ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Pakistani-latest-mehndi-designs-2013.jpg

اس ہاتھ کی ہتھیلی چوڑی یا بڑی ہے جس کی وجہ سے مہندی اچھی لگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بالخصوص انگھوٹے کی جانب سے کچھ زیادہ چوڑی ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔

Eid-Mehndi-Designs-2016-10.jpg

مجھے اس قسم کے نیلز فائلڈ بالکل بھی نہیں پسند ۔۔۔۔۔ نیلز گولائی میں اچھے لگتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟

arabic-foot-mehndi-designs.jpg

پاؤًں کے نیلز بالکل بھی بڑھے نہیں ہونے چاہیے بلکہ نفاست سے کٹ ہونے چاہیے ۔۔۔۔ چھنگلی میں انگوٹھی بہت اچھی لگ رہی ، پاؤں کی خوبصورتی کو بڑھا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مجموعی طور پر یہ پاؤں اچھے لگ رہے ہیں مجھے تو کم از کم ۔۔۔۔۔۔۔آپ کا کیا خیال ہے؟

Eid-Mehndi-Designs-2016-8.jpg

یہ ہاتھ مجھے اس لیے اچھا لگا کہ میرے ہاتھ بھی ایسے ہیی ہیں مگر اس ہاتھ میں انگلیاں اوپر کو جاتے کچھ پتلی ہوتے مخروطی ہورہی ہیں جبکہ میری اوپر سے مربعی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے اگر مہندی میں لگواؤں ہاتھ پر ، تو یہ ڈیزائن بیسٹ رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Indian-Bridal-Mehndi-Designs-For-Feet-0025.jpg

اس پاؤں کو اگر غور سے دیکھا جائے تو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔نگاہوںکو اچھا تاثر دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر رہی جس نے یہ لگوائی ہوگی مہندی ، پہلے گھنٹوں مہندی لگوائی ، بعد میں مہندی کو سوکھنے کا انتظار

Mehndi-designs-for-feet-arabic-2017.jpg

یہ پاؤں بلا تبصرہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے ہیں

Best-Arabic-Mehndi-Designs-2014-21.jpg

اس طرح کس کس نے مہندی لگوانے کا تجربہ کیا ہوا ہے ؟

Design-17.jpg

ایسے پاؤں جن میں انگوٹھے والی انگلی کی ہڈی باہر کو نکلی ہوئی ، کس کس کا ہے ؟ میرا خیال ہے ایسے لوگ تیز چل نہیں پاتے ، ویسے مہندی کا یہ ڈیزائن کیسا ہے ؟
 
نور وجدان

لائبریرین
شاپنگ تو ہو گئی البتہ کپڑے کل ہی ملیں گے..آپ تو جانتی ہوں گی ہمارے یہاں کے درزیوں کے رواج کو :sneaky:

جی ، درذی بھی ہمارے لیے ایک درد سر بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ان کے پاس جاؤ ، تو کہتے ہیں کل ان شاء اللہ ۔۔۔کل کرتے کرتے کافی دن ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

لڑکیوں کی شاپنگ ہوتی ہی کیا ہے؟
بس چوڑیاںا
مہندی ،
جوتے
کپڑے
چھوٹی موٹی جیولری ، جو کہ برینڈڈ بھی نہیں ہو تو چل جاتی ہے
تھوڑا سا میک اپ کا سامان
کچھ ہئر کلپس وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے تو گولڈ کے بجائے ، ڈائمنڈ کی جیولری پسند ہے ، جس کو ابھی تک دیکھا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کو کس طرح کی پسند ہے
 
لاریب مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
داخلہ تو خیر کسی صورت نہیں روکا جا سکتا کہ ہم وہیں سب سے زیادہ جانے کا تجسس رکھتے ہیں جہاں "یہاں آنا منع ہے" کا بورڈ آویزاں ہو :sneaky: البتہ "دستورِ زباں بندی" پر عمل پیرا ہونے کے امکانات ہیں ;)
ہاہاہاہا :D
ہم بخیر ہیں بہنا آپ بتائیے؟ :)
شاپنگ تو ہو گئی البتہ کپڑے کل ہی ملیں گے..آپ تو جانتی ہوں گی ہمارے یہاں کے درزیوں کے رواج کو :sneaky:
ہم بھی بخیر ہیں الحمد للہ :)
یہ تو ہے۔ عید کے نزدیک تو بہت مشکل ہوتا ہے کپڑے وقت پہ ملنا۔ لیکن ہمارے سل کے آ چکے ہیں۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
مردوں کی بیٹھک کے بارے معلوم ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کیا آپ نے بتادیا ۔۔
ارے اچھا!! ہمیں حیرت ہوئی سن کر کہ آپ کو علم نہ تھا۔ :)
میں ہمیشہ کی طرح اچھی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے!! :)
لاریب آپ مہندی تو لگاتی نہیں ہو، جیولری بھی نہیں پسند ؟ مجھے تو گولڈ کی جیولری کے بجائے ڈائمنڈ کی پسند ہے
نور بہنا!! ہم مستقل طور پر حجاب کرتے ہیں۔ مطلب شادی بیاہ وغیرہ پر بھی۔ تو کانوں کا زیور تو خریدتے ہی نہیں کہ دوپٹے میں الجھن ہوتی ہے۔ باقی زیور بھی کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ :) ویسے زیورات سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں ہے۔ :D
mehendi.jpg

اس کو ہاتھ کے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ نیلز کتنے اچھے فائل کیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ پلس اس کے ہاتھ میں نفیس رنگز ہیں جو اچھی لگ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
یہی مہندی کا ڈیزائن ہمیں بھلا معلوم ہوا تھا۔ چاہے تھوڑا ہو لیکن سب انگلیوں پر ہو۔ :)
مجھے اس قسم کے نیلز فائلڈ بالکل بھی نہیں پسند ۔۔۔۔۔ نیلز گولائی میں اچھے لگتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟
جی بالکل ٹھیک کہا۔ :)
Indian-Bridal-Mehndi-Designs-For-Feet-0025.jpg

اس پاؤں کو اگر غور سے دیکھا جائے تو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔نگاہوںکو اچھا تاثر دے رہا ہے ۔
واقعی لاجواب اور محنت طلب ہے۔ :)
Best-Arabic-Mehndi-Designs-2014-21.jpg

اس طرح کس کس نے مہندی لگوانے کا تجربہ کیا ہوا ہے ؟
ہمارا ہوا ہے نا۔ :cautious: لیکن پاؤں کے نیچے نہیں اوپر۔ :) اور ہم اتنے خوشگوار موڈ میں ہر گز نہیں تھے۔ :p
ایسے پاؤں جن میں انگوٹھے والی انگلی کی ہڈی باہر کو نکلی ہوئی ، کس کس کا ہے ؟ میرا خیال ہے ایسے لوگ تیز چل نہیں پاتے ، ویسے مہندی کا یہ ڈیزائن کیسا ہے ؟
شاید ایسا ہو، کبھی سنا نہیں۔ ڈیزائن بس ٹھیک ہے۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین
نور بہنا!! ہم مستقل طور پر حجاب کرتے ہیں۔ مطلب شادی بیاہ وغیرہ پر بھی۔ تو کانوں کا زیور تو خریدتے ہی نہیں کہ دوپٹے میں الجھن ہوتی ہے۔ باقی زیور بھی کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ :) ویسے زیورات سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں ہے۔ :D

حجاب کے علاوہ میری ساری باتیں آپ سے ملتی جلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یاد ہے کہ میں کلاس 5 میں تھی جب مجھے عید سے ایک دن پہلے شاپ پر لے گئیں ، کان سلوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگا میری آزادی ہی چھن گئی ہے ، ایک تو چھوٹے سے کان ہوں ، اوپر سے ان کو لاد دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس میں نے اپنے کان سے بالیاں نکال کے پھینک ڈالیں ،۔۔۔:) دوسرا یہی ،کان زخمی ہوگئے ، روز ڈیٹول اسپرٹ سے صاف کرنے کے باوجود ۔۔ظلم بھی ایسا ہوا تھا کہ کان پر تین جگہوں سے وار کرکے زخمی کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔:cry:۔ جبکہ میری بہن اس وقت نوزل بھی پہنا کرتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بھی ڈائمنڈ اس لیے پسند ہے کہ یہ بھاری نہیں ہوتی مگر خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:curl-lip:مجھے بھی دشمنی نہیں ہے مگر میں نے اپنے خاندان کی کسی شادی تک میں زیور استعمال کیا نہیں ہے :barefoot:
 
لاریب مرزا

محفلین
حجاب کے علاوہ میری ساری باتیں آپ سے ملتی جلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یاد ہے کہ میں کلاس 5 میں تھی جب مجھے عید سے ایک دن پہلے شاپ پر لے گئیں ، کان سلوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگا میری آزادی ہی چھن گئی ہے ، ایک تو چھوٹے سے کان ہوں ، اوپر سے ان کو لاد دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس میں نے اپنے کان سے بالیاں نکال کے پھینک ڈالیں ،۔۔۔:) دوسرا یہی ،کان زخمی ہوگئے ، روز ڈیٹول اسپرٹ سے صاف کرنے کے باوجود ۔۔ظلم بھی ایسا ہوا تھا کہ کان پر تین جگہوں سے وار کرکے زخمی کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔:cry:۔ جبکہ میری بہن اس وقت نوزل بھی پہنا کرتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بھی ڈائمنڈ اس لیے پسند ہے کہ یہ بھاری نہیں ہوتی مگر خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:curl-lip:مجھے بھی دشمنی نہیں ہے مگر میں نے شادی تک میں زیور استعمال کیا نہیں ہے :barefoot:
ارے!! یہ تو اتفاق ہو گیا کہ پسند اور نا پسند میں مزاج تقریبا ایک جیسا ہے ہمارا :)
 
نور وجدان

لائبریرین
ارے!! یہ تو اتفاق ہو گیا کہ پسند اور نا پسند میں مزاج تقریبا ایک جیسا ہے ہمارا :)
مجھے بھی اس حیرت انگیز اتفاق پر خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔!!! مجھے بھاری بھر کم ڈریسز بھی نہیں ۔۔ میں اگر کبھی پہن لوں تو بہت بے سکونی ہوتی ہے
 
لاریب مرزا

محفلین
مجھے بھی اس حیرت انگیز اتفاق پر خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔!!!
:):):):)
مجھے بھاری بھر کم ڈریسز بھی نہیں ۔۔ میں اگر کبھی پہن لوں تو بہت بے سکونی ہوتی ہے
ہاں تو بالکل ٹھیک ہے۔ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین میں فرق تو دِکھنا ہی چاہیے۔
لباس کا ہمارا اپنا ایک ذوق ہے۔ اس پہ ہم بالکل سمجھوتہ نہیں کرتے۔ اور سارے نخرے لباس پہ آ کے پورے کرتے ہیں۔ :):)
 
Top