ہم نے کہاں جانا ہے۔شکر الحمد للہ
ہم تو محفل میں ہی ہیں ۔۔آپ بتائیے کہ غیر حاضریاں کیوں ہیں ۔😊😊😊😊
بہت شکریہمبارک ہو فہیم بھائی۔۔۔![]()
شکریہ نین بھیافہیم بھائی سترہ برس مبارک ہوں۔۔۔ ماشاءاللہ
شکریہ جناب۔
شکریہ احمد بھائی۔بہت خوب فہیم بھائی!
آپ تو محفل کے اولین دنوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ محفل کے بہت سے پرانے پرانے اراکین یقیناً آج بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے۔