عبید انصاری
محفلین
یہ والیاللہ ہماری حالت پہ رحم فرمائے۔۔
اور آپ دونوں حضرات کی اللہ کرے اردو لغت اور ڈکشنری "گواچ" جائے۔۔ آمین
کوئی مجھے بتائے گا ان میں سے سلیس اردو کونسی ہے؟
یہ والیاللہ ہماری حالت پہ رحم فرمائے۔۔
اور آپ دونوں حضرات کی اللہ کرے اردو لغت اور ڈکشنری "گواچ" جائے۔۔ آمین
کوئی مجھے بتائے گا ان میں سے سلیس اردو کونسی ہے؟
یاز بھائی، ریٹنگ سسٹم آپ پر کافی مہربان لگ رہا ہے۔ ذرا داہنی جانب کی چھ درجہ بندیوں پر کلک کیجیے۔ کیا معلوم کہ کام بن جائے۔آپ کا مراسلہ داہنی جانب کی چھ ریٹنگ کا مستحق ٹھہرا۔
جی جی، کرتے ہیں کچھ۔یاز بھائی، ریٹنگ سسٹم آپ پر کافی مہربان لگ رہا ہے۔ ذرا داہنی جانب کی چھ درجہ بندیوں پر کلک کیجیے۔ کیا معلوم کہ کام بن جائے۔
مابدولت عزیزبہن ہادیہ سے بالا اصطلاح نامعلوم کے عام فہم و مروج الوقت مفہوم سے آگاہی کے لیے مستفسر ہیں!
گواچ۔۔۔۔۔ بمعنی گممابدولت عزیزبہن ہادیہ سے بالا اصطلاح نامعلوم کے عام فہم و مروج الوقت مفہوم سے آگاہی کے لیے مستفسر ہیں!
میں نے نہیں بتانا تھا۔۔مابدولت عزیزبہن ہادیہ سے بالا اصطلاح نامعلوم کے عام فہم و مروج الوقت مفہوم سے آگاہی کے لیے مستفسر ہیں!
نہیں تو آپ نے کیوں فورا بتایا۔۔گواچ۔۔۔۔۔ بمعنی گم
گواچا۔۔۔ گم شدہ