بوچھی جی کبھی بھی آپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی پوسٹوں پر نظر نہیں پڑتی اکثر و پیشتر نظر پڑتی ہے اور جواب دینے کو بھی دل کرتا ہے مگر یہ سوچ کر جواب نہیں دیتا کہ آپ کی کچھ پوسٹوں میں جارحانہ انداز ہوتا ہے اور بعض اوقات بلا وجہ بھی ہوتا ہے کہیں آپ کی طبعیت کو کوئی بات گراں گزری تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نیا پھڈا ہی نہ بن جائےجی ہاں ضرور
میں شروع کرتی ہوں
یہ اردو محفل ہے اسکا تعارف بہت اچھا ہے ۔ اس میں کئی کام کی چیزیں بھی موجود ہیں ، مثلا وکی ،پروجیکٹس ،بلاگ ، لائیبریری وغیرہ وغیرہ
اس محفل میں چار ناظم ہیں neutral: ناظم ہی کہتے ہیں نا سرخ رنگ والوں کو ) ایک نبیل ہیں جو آجکل چھٹی پے گئے ہوئے ہیں دوسرا زکریا ہیں ۔ تیسرے آصف ہیں اور چوتھے ، چھوٹے بھا ہیں
اس محفل میں ایک ماورہ ، اور شمشاد ص بھی ہیں
اتنا تعارف ٹھیک ہے کہ کچھ اور بیان کروں ۔؟
بوچھی جی کبھی بھی آپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی پوسٹوں پر نظر نہیں پڑتی اکثر و پیشتر نظر پڑتی ہے اور جواب دینے کو بھی دل کرتا ہے مگر یہ سوچ کر جواب نہیں دیتا کہ آپ کی کچھ پوسٹوں میں جارحانہ انداز ہوتا ہے اور بعض اوقات بلا وجہ بھی ہوتا ہے کہیں آپ کی طبعیت کو کوئی بات گراں گزری تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نیا پھڈا ہی نہ بن جائے
شکریہ تفصلا جواب کا مگر دیکھنا تو یہ ہے کون سی بات آپ کے مزاج کو گراں گذرتی ہے اس بات کا فصیلہ کون کرے گا اور ویسے بھی یہاں ہنس کے بولتا تو کوئی بھی نہیں ہاں ہنس کے کچھ لکھ ضرور دیتے ہیں اور جہاں تک آپ کے خاتون ہونے کی بات ہے آپ کے علاوہ بھی خواتین فورم پر موجود ہیں میرا نہیں خیال کسی کو ایسی شکایت ہو اور پھر یہ فورم ہے اس پر معلومات دی جاتی ہیں یا لی جاتی ہیں ایسی صورت میں ناراضگی کا پہلو کم ہی نکلتا ہے اور اگر کوئی ایسی بات ہو بھی تو اس کا نوٹس لینے کے لیے سب لوگ موجود ہیں یہ سب جب موجود ہے تو کوئی evilکیسے پنگا لے سکتا ہےنہیں آپ ایسا جواب ، ایسی بات دیا کریں جو میری طبعیت ، اور مزاج کو بری ُ نا لگا کرے تو کوئی بات نہیں مگر میں جارخانہ ان ممبرز کے لئے ہوں جو یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ہنسی مزاق میں وہ کسی خاتون سے مخاطب ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سا ہنس کے بولا جائے تو فورا دوسری طرف سے ردعمل توقع سے بڑھکر آتا ہے ۔ یہی وجہ ہے میں سخت رویہ رکھتی ہوں ، خاص کر نئے لوگوں سے
مگر ایسے میں ہنس مکھ ُ ، شرارتوں سے گوند گوند کر بنی ہوئی ہوں ،۔
مگر اگر کوئی میرے سے پنگا لے تو اسکی پھر خیر نہیں ہوتی
مجھے یہ کمی اس لیے محسوس ھوی کے میں اپنی کاکردگی چیک نھیں کرسکا یعنی میں اک عام یوزر ھوں یا آگے بھی بڑھا ھوں یا نھیں نئے محمان سے میں سئنیر ھوں یا کوئی فرق نھیں یہ سب میں کیسے دیکھوں اسی خیال نے مجھے نیادھاگہ بنانے کا خیال دیا امید ھے تفصیلی جواب ملے گا شکریہ خدا حافظ
شکریہ تفصلا جواب کا مگر دیکھنا تو یہ ہے کون سی بات آپ کے مزاج کو گراں گذرتی ہے اس بات کا فصیلہ کون کرے گا اور ویسے بھی یہاں ہنس کے بولتا تو کوئی بھی نہیں ہاں ہنس کے کچھ لکھ ضرور دیتے ہیں اور جہاں تک آپ کے خاتون ہونے کی بات ہے آپ کے علاوہ بھی خواتین فورم پر موجود ہیں میرا نہیں خیال کسی کو ایسی شکایت ہو اور پھر یہ فورم ہے اس پر معلومات دی جاتی ہیں یا لی جاتی ہیں ایسی صورت میں ناراضگی کا پہلو کم ہی نکلتا ہے اور اگر کوئی ایسی بات ہو بھی تو اس کا نوٹس لینے کے لیے سب لوگ موجود ہیں یہ سب جب موجود ہے تو کوئی evilکیسے پنگا لے سکتا ہے