اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی صاحب ڈاکخانے سے پوچھ لینا تھا کہ اسکول کہاں ہے؟

کینٹین والی مائی آجکل چھٹی پر ہے۔
 

زین

لائبریرین
ڈاک خانہ تو ہر وقت بند ہی رہتا ہے۔
چھٹی پر ہے مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ز۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی مائی ہے اور بس، اب کیا اس کا اتہ پتہ بھی لکھ کر دوں۔ اس کا چالان کرنے کا ارادہ ہے کیا؟
 

زین

لائبریرین
ٹریفک پولیس والا تو نہیں ہوں جو چالان کروں؟؟؟
چلے جب آجائے تو مجھے بتادینا میں نے چاول چھولے کھانے ہیں کینٹین سے
ہمارے سکول کے چاول چھولے پورے کوئٹہ میں‌مشہور تھے ۔اب بھی جب میرا دل کرتا ہے تو سکول جاکر چاول چھولے کھاتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ذائقہ اچھا ہو گا تو طالبعلم خود بخود آیا کریں گے۔ بلکہ اساتذہ بھی کھانے آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی میں ہی تو یہ اسکول چلا رہا ہوں، اب میری اجازت کے بغیر کینٹین کیسے چل سکتی ہے؟
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
'' بھائی کا حق اسی جگہ معاف کروا لو ورنہ وہاں نیکیاں دینی پڑیں گی۔۔''

''سچے انسان کی زندگی اصولوں کے تابع ہوتی ہے اور جھوٹے انسان کی زندگی مفادات کے تابع۔۔''

''ایمان دل کے صحرا میں ایک سر سبز و شاداب قطعہ زمین ہے جہاں دلائل کے قافلے نہیں پہنچ سکتے۔۔''
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top