اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
***الاحسانُ اَن تَعبدَ اﷲَ کَانَّکَ تَرَاہُ، فان لَم تَکن تَرَاہُ فَانَّہ یَرَاکَ۔(١)***
”احسان یہ ہےکہ تو اﷲ کی عبادت اس طرح کرےگویا تو اسےدیکھ رہا ہے اور اگر تو (تجھےیہ کیفیت نصیب
نہیں اور اسے) نہیں دیکھ رہا تو (کم از کم یہ یقین ہی پیدا کر لےکہ) وہ تجھےدیکھ رہا ہے"
۔​
 

طالوت

محفلین
زندگی کی سب سے بڑی خوشی دوسروں کو خوش رکھنا ہے ۔۔ اور سب سے بڑا غم کسی کو غمزدہ کرنا ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دو نئے طالبعلم آئے ہیں۔ خوش آمدید۔ آج کینٹین والی مائی نہیں آئی ورنہ اپنی کینٹین سے پکوڑے سموسے منگوا کر کھلاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ کسی کے پیسے لیکر فرار نہیں ہو سکتی۔ بلکہ وہ کہہ رہی تھی کہ کئی ایک نے اس سے ادھار پکوڑے سموسے کھائے ہوئے ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین



***یادداشت ساحل پر چلنے والے ایک بچے کے مانند ہے۔کوئ نہیں کہہ سکتا کہ***
*** بچہ کونسا ننھا سا پتھر اٹھاکر اپنی پسند کے خزانے میں جمع کرلےگا***​
 

طالوت

محفلین
"واللہ اعلم" مت کہو۔جو بات نہیں جانتے سیدھے طور پر کہو کہ میں نہیں جانتا۔
سیدنا عمر ۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top