اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہایئں مغل بھائی یہ آپ کا بھی بھانجہ ہے ۔پر شمشاد بھائی توکہہ رہے تھے ان کا بھانجا ہے صرف۔۔۔لگتا ہے اس مشترکہ بہن کو ڈھونڈ کر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آجکل یہ بچہ میں نے اغوا کیا ہوا ہے جس کا بھانجا ہے تاوان دے کر واپس لے جائے

میں سمجھ نہیں پایا یہ کس رو میں زینو نے کہا ہے ۔ بہر کیف اس میں میری ہی کوتاہی ہوگی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی کیا بات کر رہے ہیں، یہ تو میرا بھانجا ہے، اور زینب کا صاحبزادہ، یہ تو خود ہی آ کر بتائے گی۔ :timeout:
 

زینب

محفلین
۔، میرا دل تو یہی کہتا ہے کم از کم
مغلبھائی دل تو باگل ہوت اہے

ویسے میرے بہت سارے بھتیجوں کی شکل مجھ سے کافی ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ایک بھتیجی تو میری فوٹو کاپی ہے:noxxx:ا
rollingonthefloor:

یہ میری ایک کزن کا بیٹا ہے پا جی
 

زینب

محفلین
محمود بھائی کیا بات کر رہے ہیں، یہ تو میرا بھانجا ہے، اور زینب کا صاحبزادہ، یہ تو خود ہی آ کر بتائے گی۔ :timeout:

آپ کا ہی بھانجا ہے میں نے کب دعوا کیا۔۔۔۔۔۔۔میری تو کوئی بہن ہی نہیں بھانجا کہاں سے آئے گا:(

مغل بھائی غلط فہمی سے کہاں کی کہاں جوڑ گئے ہیں:tongue:
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی کو "ماموں "بننے کی جلدی ہے اسی لیے مجھے ہی قربانی کا بکرا بنانے چل پڑے:rollingonthefloor:


دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں بہنا، جانے کس رو میں لکھ گیا ، میں نے تدوین کردی ہے، :(
انگریزی کا سہار ا لینا پڑے گا ( ایکسٹریملی سوری یار) :timeout:
 

زینب

محفلین
میں ناراض تھوڑی ہوئی ہوں مغل بھائی ہم تو بہن بھائی ہیں مذاق تو چلتا ہی ہے ہمارے بیچ۔۔۔۔۔۔میں نے سوچا کچھ لوگ سیریس نا لے جایئں مزاق کو اس لیے کہا تھا سوری کہہ کر شرمندہ نا کریں پا جی ۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
بڑا پن ہے تمھارا ، وگرنہ بات تو ناگوا ری کی ہی ہے ۔۔ اورمیرے لیے شرمساری کی ۔
خیر جب تم صرفِ نظر کرچکی ہو تو یہ بتاؤ کہ ۔ آمنہ کو اس سکول میں داخلہ دلوادو گی ۔؟
 

زینب

محفلین
کیوں نہین پا جی ۔۔۔سب سے پہلے امنہ بھتیجی ۔۔۔۔۔پر ہم پھوپھو بھتیجی کو اکھٹا کرنے سے پہلے سوچ لیں پھر آپ کی یہاں سے چھٹی کروا دینی ہے ہم نے مل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
لیکن یار فیس کون دے گا میں تو غریب آدمی ہوں ۔ بمشکل دال روٹی کھا لیتا ہوں۔۔
شمشاد بھائی (ش) ۔۔ فیس دینے کو راضی ہوگئے تو ۔۔ فیر تے کوئی گل وی اے۔ کیوں تمغوں والے بابا۔؟؟
( شمشاد بھائی ۔۔ میں تو edt اب تسی وی ۔پلیز )
 

شمشاد

لائبریرین
ہو جاتا ہے انجانے میں ایسے لیکن اچھا ہوا غلط فہمی جلد ہی دور ہو گئی۔
اگر زینب کی جگہ کوئی اور ہوتی تو نجانے کیا ہنگامہ ہوتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top