سر جی ہوا کچھ یوں کہ کل میں کوئز حل کر رہی تھی جب حل کر چکی تو بھابھی کو بھلایا کہ ذرا آ کر دیکھو اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے کوئی جواب غلط لکھا ہو اور تمہیں صحیح پتا ہو۔۔۔انہوں نے مجھے 3 جواب ہٹانے کا کہا۔۔
ایک پاکستان کا جھنڈا کس ملک میں لہرایا تھااس کا جو صحیح جواب تھا وہ میں نے لکھا تھا انہوں نے وہ ہٹوا کر غلط جواب لکھوا دیا میں نے ۔۔۔۔ لکھا تھا وہ کہتی ہے ۔۔۔۔ لکھو دیکھتی نہیں ہوتی (۔۔۔۔۔۔ )کتنے اہم بندوں کو ملتا ہے ۔۔اور تیسرا جھنڈے والا میں نے( ۔۔۔۔۔) لکھا تھا اور انہوں نے وہ ہٹوا کر( ۔۔۔۔) لکھوایا
(انہوں نے اتنے اعتماد سے ایسے کہا کہ میں نے چوں چرا کیے بغیر ہی ان کی بات مان لی
) اور ایک ہی صحیح بتایا کہ ۔۔۔ لکھو تاریخ شہر لیکن میں نے کہا نہیں میں تو ۔۔۔۔ ہی لکھوں گی۔۔
یہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے یا نہیں۔۔