مہدی نقوی حجاز
محفلین
جناب صورت حال جس طرح جاری ہے ویسے کم ازکم 3 روز تو درکار ہوں گے۔۔۔ اس سے زیادہ کتنا طویل ہو سکتا ہے اس کا اندازہ نہیں۔۔۔
جناب آپ کی باری ابھی تھوڑی دور ہے اس لیے آپ کو انتظار ہی کرنا پڑے گامنتظمین! مشاعرہ کتنے دن جاری رہے گا؟
منتظر تھے ہم اپنی باری کے
اور کھڑے تھے قطار سے باہر
(منیر سیفی)
دو دن بعد آپ کی باری ہےمیری باری آنے سے کم از کم دو دن پہلے بتا دیجیے گا۔
محمد بلال اعظم بھائی کیا مصبیح الدین شعیبی صاحب سے کوئی رابطہ ہے کیا
دو دن بعد آپ کی باری ہے
اگر آپ اسے "زار" سے بدل دیں تو یہ ہماری حکایت حال ہوگی۔کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر
انتظار عرصے دراز تک کریں گے جنابکارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر
حضور "عرصے" کے لفظ کو وقت کے لیے استعمال کرنا غیر فصیح ہے اس کے معنی "میدان" کے ہیں۔انتظار رو عرصے دراز تک کریں گے جناب
جناب پھر درستگی بھی فرما دیتےحضور "عرصے" کے لفظ کو وقت کے لیے استعمال کرنا غیر فصیح ہے اس کے معنی "میدان" کے ہیں۔
جناب پھر درستگی بھی فرما دیتے
جی کیوں نہیں۔۔۔میرا خیال ہے کہ ایک اردو سیکھیے کی کلاس کا آغاز بھی کر دینا چاہیے۔
جی کیوں نہیں۔۔۔
حضرت "فصیح" گر آئیں دیدہ و دل فرش راہ
کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ فرمائیں گے کیا؟ (غزل یا نظم)
غزل پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا
ابھی تک غزل پیش ہی نہیں کی آپ نے!!!!