معافی چاہتا ہوں، میںاس لیول کے مذاق کے معیار سے بہت دور ہوں
او کے باس
بس لیول اور معیار کے الفاظ کو ایک ہی لائن میں دیکھ کر ہماری گرامر لائن حاضر ہو گئی ہے۔
معافی چاہتا ہوں، میںاس لیول کے مذاق کے معیار سے بہت دور ہوں
شکرہے فرحان نے مجھے جنابہ نہیں لکھا، ورنہ ساجد مجھے جناب بنا دیتے۔( جیسے ضبط کو صاحبہ بنا دیا۔)فرحان خوش آمدید اور پخیر راغلے۔۔۔۔جہاں تک مجھے علم ہے ضبط صاحب نہیں صاحبہ ہے اور ماوراء جنابہ۔۔۔