ناعمہ عزیز
لائبریرین
اس کے لئے انتظامیہ سے میٹنگ کا بندوبست کیا جا رہا ہےکب ہے گرینڈ ڈنر
اس کے لئے انتظامیہ سے میٹنگ کا بندوبست کیا جا رہا ہےکب ہے گرینڈ ڈنر
اس کے لئے انتظامیہ سے میٹنگ کا بندوبست کیا جا رہا ہے
ضرور ضرورٹھیک ہے ہمیں مطلع کر دیا جائے وقت آغاز ڈنر
اور جب تک آپ تیار ہو کر پہونچیں تب تکے ٹینٹ والے میزیں کرسیاں سمیٹ رہے ہوں!ٹھیک ہے ہمیں مطلع کر دیا جائے وقت آغاز ڈنر
ناممکن اپیا کے بنا ایک نوالا بھی نہیں نگلنے دیں گے ہم کسی کواور جب تک آپ تیار ہو کر پہونچیں تب تکے ٹینٹ والے میزیں کرسیاں سمیٹ رہے ہوں!
سارا کا سارا خود نگل جائیں گی؟ناممکن اپیا کے بنا ایک نوالا بھی نہیں نگلنے دیں گے ہم کسی کو
جی نہیں اپیا کے آنے کا انتظار کریں گےسارا کا سارا خود نگل جائیں گی؟
سب سمجھتے ہیں!جی نہیں اپیا کے آنے کا انتظار کریں گے
ہمیں بھوک تونہیں لگی بچُو جیسب سمجھتے ہیں!
یعنی پہلے ہی سب چٹ کر چکی ہیں!ہمیں بھوک تونہیں لگی بچُو جی
ابھی تو صرف ایک کہ چائے پی ہے بس اور صبح کا ناشتہ کیا ہوا ہےیعنی پہلے ہی سب چٹ کر چکی ہیں!
یعنی لوگوں کو کھانے سے اس لیے نہیں روکا جا رہا کہ شگفتہ بٹیا آ جائیں بلکہ اس لیے روکا جا رہا ہے کہ تب تک آپ کو بھوک لگ جائے!ابھی تو صرف ایک کہ چائے پی ہے بس اور صبح کا ناشتہ کیا ہوا ہے
ارے واہ جی ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں آپ ذرا اپنا والٹ ٹھیلا کریں سب کو ڈنر پہ لے کر جانا ہے مجھےیعنی لوگوں کو کھانے سے اس لیے نہیں روکا جا رہا کہ شگفتہ بٹیا آ جائیں بلکہ اس لیے روکا جا رہا ہے کہ تب تک آپ کو بھوک لگ جائے!
ہمارا والٹ تو آپ ہی لوگوں کے قبضے میں ہے۔ ذرا پتا کروائیں اس وقت کس کے پاس ہے!ارے واہ جی ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں آپ ذرا اپنا والٹ ٹھیلا کریں سب کو ڈنر پہ لے کر جانا ہے مجھے
یقیناََ مقدس کے ہاتھ لگ گیا ہو گا اس لئے نہیں آرہی ہے وہہمارا والٹ تو آپ ہی لوگوں کے قبضے میں ہے۔ ذرا پتا کروائیں اس وقت کس کے پاس ہے!