وہاں اسے منتقل کر دیں، ایسی کون سی خاص مشکل ہے؟؟خوب است!
عنوان دیکھ کر ہمیں لگا کہ یہ سالگرہ کے زمرے میں ہوگا لیکن یہاں بھی ٹھیک ہے۔
عفوا یا اخ الکریم ۔
أنا باكستاني... أنا أعمل في المملكة العربية السعودية منذ عام 1990...
أعرف جيدا جداً يتحدث اللغة العربية. ولكن قليلاً في القراءة.۔۔
أي خدمة؟یا أخي ؟ انا مستعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہاں اسے منتقل کر دیں، ایسی کون سی خاص مشکل ہے؟؟
ہمارا خیال ہے کہ اگر کوئی مراسلہ غیر متعلقہ زمرے میں نہ ہو تو اس کو کہیں اور منتقل کرنے کے بارے میں صاحب مراسلہ کی رائے زیادہ اہم ہوگی، یا پھر متعلقہ زمروں کے مدیران جیسا مناسب خیال کریں۔
ہاں جی بس غلطی ہو گئی۔ آئندہ احتیاط کرون گا۔ون مور فاتح بھائی۔۔۔ ۔۔۔ آپ کہان سے نکل پڑے ہیں
تھوڑی مشکل پوئم ہے بٹ مزے کی ہے کاز اس میں میرا نام ہے نا
اچھا شغل ہے۔ ویسے آپ نے خلیل صاحب کو تو نہیں چھیڑا؟
کیا غلطی ہو گئی ۔۔ایکسپلین کریں نا ۔۔۔ہاں جی بس غلطی ہو گئی۔ آئندہ احتیاط کرون گا۔
کیا غلطی ہو گئی ۔۔ایکسپلین کریں نا ۔۔۔