تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

قیصرانی

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید۔ محب کے حوالے سے تو محفل آپ کا اپنا ہی گھر ہوئی۔ اس لئے تکلف برطرف اور جلدی سے اپنا تفصیلی تعارف کرائیں ورنہ اگر محب آپ کے تعارف کے پیچھے پڑ گیا تو بقول فاتح بھائی "اعوان طیارہ سب کو پیارا" والی بات ہو جائے گی
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا مطلب قیصرانی ، یہ اتفاق آج ہی ہوا ہے کیا :)
نہیں، پر میں حیران ہو رہا ہوں کہ پرسوں سکائپ پر ہم ایک ساتھ آن لائن اور آج ادھر محفل پر بھی

مذاق کر رہا ہوں۔ دراصل تمہاری توجہ ہٹا رہا ہوں کہ میں اتنے دن سے خود کہاں غائب تھا :angel:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا ، اچھا میں بھی حیران ہو رہا تھا ۔

اچھا میسج میں اسکائپ کی آئی ڈی تو بھیجو ذرا۔
بھیج دی۔ اب تم بھی رسید بھیج دو وصولی کی۔ ویسے ابھی میں آفس میں ہوں اس لئے سکائپ نہیں ہے۔ تاہم شام کو گھر جا کر بات کرتے ہیں تفصیل سے۔ صدیاں بیتیں تم سے تفصیلی گپ شپ کئے :)
 
چلو صحیح ہے ، میں اصل میں لائبریری کے حوالے سے تاثرات پر ایک پوسٹ کرنے کے لیے مواد اکٹھا کر رہا ہوں ، اس سلسلے میں تمہاری رائے اور مدد کی ضرورت ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
رہنے دو عائشہ عزیز ، ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔

یہ صاحب مشکل سے ہی واپس آئیں گے اور آئیں گے بھی تو فاتح کے طعنوں یا گل پاشی سے زخمی ہو کر ہی چند ساعتوں کو آئیں گے۔
فاتح بھیا کیوں ایسا کریں گے بھیا
وہ تو خود ان کو یہاں لائے ہیں ناں
بیٹا! محب کا مطلب ہے کہ ذولفقار کو دوبارہ اس جانب راغب کرنے کے لیے اس پر فاتح کو طعن و تشنیع کے پھول برسانے پڑیں گے۔ :laughing:
 
Top