ٹیگ نہیں کیا۔۔۔
وہ ہم بھول گئے تھے ۔ٹیگ نہیں کیا۔۔۔
ہمیں پتا ہی نہ چلا۔۔۔
لیکن گھبرائیں نہیں۔۔۔
اس خوشی کے موقع پر ہم آپ کو کچھ نہیں کہیں گے!!!
بہت شکریہ بہن جی۔
آپ کا شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔
السلام علیکم۔ارے جاسمن
بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا ، اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
سدا خوش رہیے، آمین
السلام علیکم۔
کیا حال ہے؟ کدھر رہے اتنا عرصہ؟ گھر میں سب خیریت ہے؟
الحمداللہ۔جی گھر میں سب خیریت۔ بس اِدھر اُدھر ہی
آپ خیریت سے ہیں؟
واہ
شاندار ربیع بھائی ،بہت اعلی تخلیق ۔
زبردست!شاندار ربیع بھائی ،بہت اعلی تخلیق ۔
ربیع م متوجہ ہوں۔زبردست!
مہربانی فرما کے "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔" میں اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ مہمانوں کے لئے دعوت نامہ کے کارڈز تو ڈیزائن کر دیں۔