کیا آپ ہر کام ویک اینڈ پر ہی کرتے ہیں؟دو تین روز سے ہمیں بھی اس کی رفتار کے حوالے سے تشویش ہو رہی ہے۔ ویک اینڈ پر اس کا جائزہ لینے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ!
کروم پر ایشو تھا پر فائر فاکس پر تو ٹھیک چل رہا ہے سب کچھ۔
کوئی بھی رضاکارانہ کام فارغ وقت کا محتاج ہوتا ہےکیا آپ ہر کام ویک اینڈ پر ہی کرتے ہیں؟
اسوقت تک ہم تالیاں مارتے ہیں۔
یہ جو بھی "کیڑا" ہے نا جس نے محفل کو سلو کر دیا ہے وہ آپ کے اس مراسلے کی وجہ سے میری طرف بھی آ گیا ہے ابمیرے ساتھ تو ہر براؤزر میں یہی مسئلہ ہے
ارے بھیا بندہ بزی بھی ہو سکتا ہے نا۔۔۔کیا آپ ہر کام ویک اینڈ پر ہی کرتے ہیں؟
اسوقت تک ہم تالیاں مارتے ہیں۔
اگر ناگزیر مسائل ہوں تو ہر کام ترک کر کے بھی معاملات کو نمٹایا جاتا ہے۔ آج کل امتحانات کے ایام ہیں اس لیے اکیڈمک ذمہ داریاں بڑھی ہوئی ہیں۔کیا آپ ہر کام ویک اینڈ پر ہی کرتے ہیں؟
اسوقت تک ہم تالیاں مارتے ہیں۔
شکریہ۔ ابھی میں نے جائزہ لیا ہے اور رفتار پھر معمول کے مطابق تیز ہوگئی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟کوئی بھی رضاکارانہ کام فارغ وقت کا محتاج ہوتا ہے
جزاک اللہ۔ آپکی امتحانی تیاریاں زیادہ ضروری ہیں۔اگر ناگزیر مسائل ہوں تو ہر کام ترک کر کے بھی معاملات کو نمٹایا جاتا ہے۔ آج کل امتحانات کے ایام ہیں اس لیے اکیڈمک ذمہ داریاں بڑھی ہوئی ہیں۔
ہمارا خیال ہے کہ گاہے گاہے کسی سرچ انجن کا بوٹ ضرورت سے زیادہ جوش و خروش سے حملہ آور ہو رہا ہے۔ یا پھر شاید کوئی صاحب محفل کو آرکائیو کرنے کی کوشش فرما رہے ہیں۔ لیکن یہ فقت قیاس ہے، ہم نے اس کا تجزیہ کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ سرور کا لوڈ بڑھا ہوا ہے اور ہمیں ہر چند گھنٹوں کے بعد الرٹ موصول ہو رہی ہے۔شکریہ۔ ابھی میں نے جائزہ لیا ہے اور رفتار پھر معمول کے مطابق تیز ہوگئی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟
محفل کے تمام ممکنہ صفحات کو کسی سافٹوئیر کی مدد سے یکے بعد دیگرے ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ کرنا۔محفل آرکائیو کرنے سے کیا مراد ہے؟
محفل کے تمام ممکنہ صفحات کو کسی سافٹوئیر کی مدد سے یکے بعد دیگرے ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ کرنا۔