اردو محفل کی رفتار

:)
یہ تو ایک نئی بات معلوم ہوئی سعود بھائی۔ لیکن کس لئے ایسا کرنے کی ضرورت ہے؟
اتنی فرصت ہوتی ہے کیا کسی کے پاس
کسی کو ریسرچ کے لیے محفل کا ڈیٹا درکار ہو تو ایسا کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ارکائیونگ کی سائیٹیں یہ کام متواتر کرتی رہتی ہیں، سرچ انجن بھی یہ کام کرتے ہیں۔ :) :) :)
اس کام کو سافٹوئیر کی مدد سے خودکار انداز میں کیا جاتا ہے اس لیے فرصت کا مسئلہ نہیں۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل

بہر حال چیک کر لیں کہیں کوئی خفیہ ایجنسی فراغت میں یہ کام نہ سر انجام دے رہی ہو۔ :)
 
Top