اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

وجی

لائبریرین
ذرا ہم بھی تو دیکھیں سرگوشی کر کے ۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی ٹھیک ہو گیا۔شکریہ۔
مسئلہ کیا ہوا؟
مسئلہ حل ہوا :)
اصل میں کچھ پلگ انز یا پروگرام انسٹال کرتے وقت اس طرح کے سائیڈ افیکٹ سامنے آ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے براؤزر کی کیش میں دوسری براؤزنگ کی ہسٹری رہ جاتی ہے۔ تو یہ دونوں مل کر ایسی گڑبڑ کرتے ہیں۔ براؤزر کو ری سیٹ کرنا اس کا آسان حل ہے :)
 
Top