اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

arifkarim

معطل
اس حصے میں تو ہمیں سر مو فرق محسوس نہیں ہوا۔ :) :) :)
جی کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ دو ماہ قبل فارم کا نمونہ:
b829.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
کامیاب اپگریڈ کی بہت بہت مبارک ہو محفل کی انتظامیہ کو
ایک اور نیو آپشن نظر آ رہی ہے جدید وسائل کے نام سے
کچھ اس آپشن کے بارے میں بھی بتا دیں یاں خود سے پتا لگانا ہو گا زین فورو کی ویب سائیٹ پر جا کے
یہ سہولت بہت عرصہ سے محفل میں موجود ہے۔ در اصل یہ ڈاؤنلوڈ سسٹم ہے جہاں مختلف نوعیت کے مواد اور سافٹوئیر وغیرہ جاری کیے جا سکتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ اس سہولت کو بعض وجوہات کے چلتے ابھی تک فراہم نہیں کرایا گیا۔ اس پر کچھ کام باقی ہے، پھر اسے پوری طرح فعال کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
جب آپ جدید مراسلے پر کلک کرتے ہیں تو یہ آپشن جدید کوائف کے ساتھ جدید وسائل کے نام سے ظاہر ہوتی ہے پہلے یہاں نہیں تھی شائد:):)
 
جب آپ جدید مراسلے پر کلک کرتے ہیں تو یہ آپشن جدید کوائف کے ساتھ جدید وسائل کے نام سے ظاہر ہوتی ہے پہلے یہاں نہیں تھی شائد:):)
وسائل کا نظام بہت عرصہ سے موجود تھا، البتہ جدیدیات کی فہرست میں اس کا ٹیب نیا ہے۔ :) :) :)

ایک اور نئی چیز یہ ہے کہ اب زمروں کی فہرست والے صفحے پر جہاں سائڈ بار میں فقط پانچ نئے کوائف نظر آتے تھے، وہاں اب پانچ تازہ ترین لڑیاں بھی نظر آ رہی ہیں۔ :) :) :)
 
بھیا
ایک بار پھر سے ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں
ویسے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر آپ سمائلیز کو ختم نہیں کر سکتے ایک دفعہ سلیکٹ کر لیں تو اگر آپ موبائل پر آنلائن ہیں تو ایسا کیوں؟ :):)
 
ویسے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر آپ سمائلیز کو ختم نہیں کر سکتے ایک دفعہ سلیکٹ کر لیں تو اگر آپ موبائل پر آنلائن ہیں تو ایسا کیوں؟ :):)
ہمیں مسئلے کی سمجھ نہیں آئی، بٹیا کیا کچھ مزید وضاحت کر سکتی ہیں؟ ہمارے فون پر گوگل کروم میں رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ٹول بار میں موجود اسمائلی آئکن پر ٹیپ کرنے پر ایڈیٹر کے نیچے ایک ڈراور کھلتا ہے جس میں اسمائلیز ہوتی ہیں۔ دوبارہ ٹول بار میں اسمائلی آئکن پر ٹیپ کرنے سے ڈراور بند ہو جاتا ہے۔ :) :) :)
 
:):):):)
اگر میں ان کو ختم کرنا چاہتی ہوں تو مجھے میسج بورڈ کی لےآوٹ کو چینج کرنا پڑتا ہے ایسے
Screenshot_2015-12-14-23-06-57_zpsettglbne.png

:)
اس کی نوبت نہیں آنی چاہیے۔ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں رہتے ہوئے ہی یہ کرنا ممکن ہونا چاہیے۔ ویسے آپ کے فون میں براؤزر کون سا مستعمل ہے اور فون میں کی بورڈ کون سا زیر استعمال ہے؟ :) :) :)
 
بھائی مسئلہ کیسے حل ہوا تھوڑی سی روشنی ڈالیں، میں نے ابھی 1۔5۔2 سے اپگریڈ کرنا تھا لیکن ان مسائل کی پڑھ کر رُک گیا۔شکریہ
ریڈایکٹر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر سے متعلقہ ٹیمپلیٹ میں ٹیپلیٹ ایڈیٹ کے ذریعہ جہاں اردو ایٹر کی جاوا اسکرپٹ فائلیں شامل کی جاتی ہیں وہ ایک کنڈیشنل کے اندر ہیں۔ در اصل ریڈ ایکٹر کی اپنی جاوا اسکرپٹ فائل کچھ اس طرح شامل ہوتی ہے کہ زین فورو اگر ڈیبگ موڈ میں ہو تو اس کا فل ورژن شامل کیا جاتا ہے ورنہ منیفائڈ ورژن۔ اتفاق سے اس کے بعد ہی اردو ایڈیٹر کی جاوا اسکرپٹ فائلیں شامل کی گئی تھیں لیکن وہ کنڈیشنل کے فقط ایک برانچ میں شامل کی گئی تھیں۔ یعنی اگر نظام ڈیبگ موڈ میں نہ ہو تو سب کچھ ٹھیک کام کرے گا، لیکن ڈیبگ موڈ میں رچ ٹیکس ایڈیٹر ایریاز میں کام نہیں کرے گا۔ اردو محفل پر بھی یہ مسئلہ اس لیے سامنے آیا کیونکہ اپگریڈ کے بعد کچھ تبدیلیاں کرنے کے لیے ہم نے اردو محفل کو ڈیبگ موڈ میں رکھا تھا۔ ہم نے بس اس ٹیمپلیٹ ایڈیٹ کو بدل کر ایسا کر دیا کہ اب اضافی جاوا اسکرپٹ کنڈیشنل سے باہر شامل ہوتی ہے۔ :) :) :)
 
تجمل حسین

محفلین
سعود بھیا یہ کیا مسئلہ ہے؟ کیا یہ بھی اپگریڈیشن کے دوران ہوا ہے؟
دونوں جگہ پر آسی صاحب کا نام ہی دکھائی دے رہا ہے جبکہ متعلقہ مراسلہ کھولنے پر صاحب مراسلہ کوئی اور ہیں۔ :)

urduweb.jpg

پہلے مراسلے کا ربط
 
سعود بھیا یہ کیا مسئلہ ہے؟ کیا یہ بھی اپگریڈیشن کے دوران ہوا ہے؟
دونوں جگہ پر آسی صاحب کا نام ہی دکھائی دے رہا ہے جبکہ متعلقہ مراسلہ کھولنے پر صاحب مراسلہ کوئی اور ہیں۔ :)

urduweb.jpg

پہلے مراسلے کا ربط
ہاں یہ ترجمے کی غلطی تھی۔ ہم نے درست کرنے کی کوشش کی ہے، آپ توثیق فرما دیں۔ :) :) :)
 
Top