جاسمن
لائبریرین
کمیٹی میں شامل ہیں۔
سیما علی
محمد عدنان اکبری نقیبی
زوجہ اظہر
محمد عبدالرؤوف
مندرجہ ذیل کارناموں کی بنیاد پہ خطابات و انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔(اس سال سے مراد ہے سالگرہ2021 سے سالگرہ 2022 تک کا عرصہ)
1. اس سال کا شاعر
2.اس سال کا نثر نگار
3.اس سال کا مزاح نگار
4۔اس سال کا فوٹوگرافر
5.اس سال کا خانسامہ
6.اس سال کا سب سے زیادہ لڑیاں بنانے والا
7. اس سال کا سب سے زیادہ مراسلہ نگار
8.اس سال کا سب سے زیادہ مثبت ریٹنگ لینے والا
9۔ سب سے زیادہ منفی ریٹنگ لینے والا
10۔موجودہ سالگرہ پہ سب سے زیادہ لڑیاں بنانے والا
11.موجودہ سالگرہ پہ سب سے زیادہ رونق لگانے والا
اور مزید آپ سب کی رائے سے طے پائے گا۔