سید عاطف علی
لائبریرین
مجھے ایک سفر در پیش ہے ۔ سو کوشش کروں گا کہ بطور سامع شریک رہوں ۔ لیکن کچھ دشوار لگ رہا ہے۔ تین روز بعد کراچی واپسی ہو گی ۔
ویسے بغیر کیمرہ آن کیے بھی آپ مشاعرے میں شامل ہو سکتے ہیں۔مطلب مشاعرے سے لطف اندوز ہوتا رہوں گا بطور سامع اور تماش بین۔
ٹھیک ہے ان شاء اللہ ۔ویسے بغیر کیمرہ آن کیے بھی آپ مشاعرے میں شامل ہو سکتے ہیں۔
بہت بہتر 😊ٹھیک ہے ان شاء اللہ ۔
آپ اتنا اصرار کر رہے ہیں تو کل ریڈیو والی شرکت کا ارادہ ہے۔
وہ آتی ہیں اور مراسلے کو لائیک کر کے بس یہ جا وہ جا۔۔۔روفی بھیا
صابرہ بٹیا سے بات نہیں ہوئی
جی ہاں بالکل ہےکوئی چائے پانی کا انتظام بھی ہے یا نہیں
اپنے اپنے گھر سے؟؟؟جی ہاں بالکل ہے
جی ہاں بالکل۔۔۔۔ محفل کے کچن کی انچارج تو ثمرین ہے۔ اور تم جانتی ہو کہ وہ کتنی نکمی ہے۔اپنے اپنے گھر سے؟؟؟
مشاعرے کا نزلہ بھی ثمرین پر گرا ۔ توبہ توبہ معصوم بچی ۔جی ہاں بالکل۔۔۔۔ محفل کے کچن کی انچارج تو ثمرین ہے۔ اور تم جانتی ہو کہ وہ کتنی نکمی ہے۔
ایسی نکمی کہ ہم نے آج تک اس کے ہاتھوں کی بنی چائے چکھی ہی نہیںجی ہاں بالکل۔۔۔۔ محفل کے کچن کی انچارج تو ثمرین ہے۔ اور تم جانتی ہو کہ وہ کتنی نکمی ہے۔
مینڈکی کو زکام ہونا تو سنا ہوا مگر مشاعرے کو بھی نزلہ زکام ہوتا ہے،معلوم نہ تھا۔ سیما آپا ادرک والی چائے مشاعرے کو بھی پلا دیجئیےمشاعرے کا نزلہ بھی ثمرین پر گرا ۔ توبہ توبہ معصوم بچی ۔
میں کل سفر میں ہونگا . لیکن بہت دور نہیں جا رہا ہوں ، اِس لیے پُورا امکان ہے کہ انشا اللہ حاضر ہونگا .براہِ کرم! شرکت کرنے کا ارادہ رکھنے والے احباب اپنی اپنی شرکت سے مطلع فرمائیں۔
بطور سامع ہم ضرور حاضر مشاعرہ رہیں گے۔
جی بس بہت ہی مصروفیت ہے ان دنوں ۔ کچھ عرصے بعد حاضری بہتر ہو جائے گی۔ بالکل نہ آنے سے تھوڑا بہت رابطہ بہرحال بہتر ہے۔وہ آتی ہیں اور مراسلے کو لائیک کر کے بس یہ جا وہ جا۔۔۔
آپ ذرا ان سے بات کر کے دیکھیں۔
بہت شکریہ بٹیا 🥰🥰🥰🥰پوری کوشش ہے کہ شرکت ہو ۔ تقریبا ہاں ہی سمجھیے۔ ان شا اللہ !
سب کو مبارک ہو۔ لڑکی نے ہاں کر دی 😜پوری کوشش ہے کہ شرکت ہو ۔ تقریبا ہاں ہی سمجھیے۔ ان شا اللہ !
اللہ، سیما آپا اس میں شکریہ کی کیا بات ہے! 🥰🥰🥰 اردو محفل کا شکریہ، آپ سب کا شکریہ ۔ ۔ امید ہے کہ پچھلے مشاعرے سے زیادہ لوگ شرکت کریں گے۔ مشاعرے کی کامیابی تو سب کی ذمہ داری ہے، ہے نا! 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁بہت شکریہ بٹیا 🥰🥰🥰🥰