زیک
مسافر
ترجمہ: انتظامیہ کی طرف سے نہ ہی سمجھیںیہ تمام سلسلے بغیر انتظامیہ کے تعاون کے شروع کیے جا سکتے ہیں۔
ترجمہ: انتظامیہ کی طرف سے نہ ہی سمجھیںیہ تمام سلسلے بغیر انتظامیہ کے تعاون کے شروع کیے جا سکتے ہیں۔
اِس میں تاریخ بھی تو لکھنی چاھئیے تھی کہ کب اردو محفل کی سالگرہ ہےالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
ایک بار پھر اردو محفل فورم کی سالگرہ قریب آ پہنچی ہے۔
اپنے تخیل کے گھوڑوں کو اصطبل سے نکالیے، اور مختلف سمتوں میں دوڑا کر نئے نئے سلسلوں سے سالگرہ کے موقع پر اردو محفل کو مزین کیجیے۔
یہ محفل محفلین سے ہے۔ آپ جو سلسلہ چاہیں، شروع کر سکتے ہیں۔
بس خیال رہے کہ
کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
کوئی تعصب کا رنگ نہ ہو۔
کوئی متنازع موضوع نہ ہو۔
سالگرہ کی سرگرمیوں کے دوران اگر اختلافی امور سے گریز کر لیا جائے تو بہتر انداز سے سالگرہ منائی جا سکتی ہے۔
سالگرہ کے دوران بے جا سیاسی و دیگر خبروں سے اردو محفل کو بھرنے سے گریز کیا جائے، اس کام کے لیے فیس بک ٹویٹر موجود ہیں۔
سالگرہ پر فورم کو اپنی تحاریر، شائستہ خاکوں، شاعری، مثبت گفتگو، تعمیری کھیلوں، مقابلوں اور تکنیکی مضامین سے مزین کیجیے۔
یہ پہلا بم آج پھوٹا ہے خود سمجھ جائیں ۔اِس میں تاریخ بھی تو لکھنی چاھئیے تھی کہ کب اردو محفل کی سالگرہ ہے
ہاں سالگرہ ہو اور آتش بازی نہ ہو !یہ پہلا بم آج پھوٹا ہے خود سمجھ جائیں ۔
اور اب یہ دھماکے وقتا فوقتا ہوتے رہیں گے ۔
عدنان بھائی آج کل کہاں غائب رہتےہیں لگتا ہے بڑے آدمی ہوگئے ہیں آپمحمد عدنان اکبری نقیبی کب مراسلہ لکھ رہے ہیں اُس کا انتظار ہے ہمیں
دھماکے دار مراسلہ ایک دو لکھ دیں اِس موقع پر
بھائی صاحب آپ کی یاد آوری کا شکریہ ،عدنان بھائی آج کل کہاں غائب رہتےہیں لگتا ہے بڑے آدمی ہوگئے ہیں آپ
پر ہمیں آپ کی رائے بھی تو چاھئیے ہوتی ہے ایک دو مراسلے لکھ دیا کریںبھائی صاحب آپ کی یاد آوری کا شکریہ ،
آج کل بولنے سے زیادہ سننے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے ۔
اس لیے محفل پر موجود ہوتے ہوئے بھی آپ کی نظر سے پوشیدہ رہتے ہیں ۔
ہم تو شدت سے منتظر ہیں ۔۔۔۔اس مرتبہ کسی نے اوتار والی لڑی نہیں بنائی؟
ہے کوئی بہادر!!!
انتظار کیوں بھئی۔۔۔ آپ خود شروع کر دیںہم تو شدت سے منتظر ہیں ۔۔۔۔
تو آپ ہی شروع کر دیںہم تو شدت سے منتظر ہیں ۔۔۔۔