اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فضول ہے فہیم۔ اتنے شور سے کچھ نہیں ہونے والا، ظہیر نے اس کئی گُنا زیادہ شور مچایا تھا، تب بھی انہیں کچھ نہیں سنائی دیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر تو ایسا کیا جائے کہ
لوہے کے ڈرم میں بند کرکے اوپر سے اس پر ڈنڈے برسائیں جائیں:chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
اردومحفل کی فضا خاموش



102.gif


102.gif

102.gif
 

طالوت

محفلین
خالہ کیوں بال نوچ رہی ہیں ؟ :(
عزیز دھن کے پکے ہیں اس پر تو خوشی کا اظہار کرنا چاہیے :)
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ بھی کیا کم ہے ؟ اور ویسے بھی عزیز دھاگے کے تقدس کا بڑا خیال رکھتے ہیں کہ عنوان سے باہر نہیں نکلتے ، جیسا کہ ہم لوگ ہٹر بونگ مچاتے ہیں ہر دھاگے میں ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
لوہے کے ڈرم میں کس کو بند کرنا ہے؟ اور ڈنڈے کس پر برسانے ہیں، ڈرم پر یا جس کو بند کیا ہے اس پر؟

ڈرم پر ہی۔
لیکن خیال رہے کہ ڈرم کہیں سے کھلا نہ رہ جائے۔
اور اگر لکڑی کے ڈنڈے کی جگہ لوہے کا پائپ ہو تو پھر تو کیا کہنے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
باتیں کیا چلنی ہیں، ہر ایک کو اردو محفل کی فضا خوشگوار لگتی ہے لیکن ایک رکن ہیں کہ ان کو آج تک اردو محفل کی فضا کبھی سست، کبھی بور اور اکثر خاموش لگتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top