اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
میں نے اسقدر مستقل مزاج بندہ نہیں دیکھا ، اگرچہ اس معاملے میں استقلال کی ضرورت نہیں ۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
اپنا بندہ ہے نا کیا کریں ہم نے محفل سر پر اٹھا رکھی ہے اور اسے خاموش لگتی ہے مطلب اس کے کان صاف کرنے چاہیے۔;)
 

طالوت

محفلین
کان ہی کیوں ؟ کیوں نا اوپری ساری کی ساری منزل کی "میجر اوور ہالنگ" کر لی جائے ؟
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
پہلے آپ بتائیں آپ کو محفل کی فضا کیسی لگ رہی ہے ؟
وسلام

ایکدم سے ہی سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، باری باری کریں گے۔

ابھی تو میں خود تھکی ہوئی ہوں اور فضا بھی ایسی ہی بور لگ رہی ہے محفل کی:(:(:(:yawn:


اور چچا جی کیا کرنا ہے کوئی مجھے بھی بتا دے(میں بالکل بھی فاطمہ کی طرح نہیں کررہی ہوں:grin::grin:(
 

طالوت

محفلین
لیں ، لگتا ہے بھتیجی کے لیے بھی کچھ کرنا پڑے گا ، اپنی تھکاوٹ کو محفل پر ڈال رہی ہیں ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔
آپ یقین کریں کہ تصویریں دیکھ کر میں ضبط ہی نہ کر سکا اور میرا رونا نکل گیا۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرنے والوں پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top