ثبوت ؟ میں نے کب کہا ایسا ؟
وسلام
یہاں آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔ کوئی آتا ہے اور کوئی جاتا ہے۔
سب کے ساتھ مل کر رہنا چاہیے نہ کہ سب سے الگ رہنا چاہیے۔
یہ کون سی بڑی بات ہے، وہ تو سگے بہن بھائیوں کی عادتیں آپس میں نہیں ملتیں۔
میں بھی دیکھتا ہوں کہ کہاں کہاں زبردست ہے۔