السلام علیکماس دھا گے میں اردو محفل کی فضا پر روشنی ڈالیں شکریہ میری نظر میں اردو محفل کی فضا خا مو ش ہے
لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہ ہوا تو روشنی ڈالنے کے بارے میں سوچیں گے
عزیز امین! دراصل بات یہ ہے کہ خود آپ ہی چند دنوں سے کافی خاموش ہیں۔۔۔ اور چونکہ آپ کی نظر میں آپ رہی رونقِ محفل، جانِ محفل، شانِ محفل ہیں تو جب رونقِ محفل خاموش ہو تو فضائے محفل بھی خاموش ہی لگے گی نا۔اس دھا گے میں اردو محفل کی فضا پر روشنی ڈالیں شکریہ میری نظر میں اردو محفل کی فضا خا مو ش ہے
میں جان بوجھ کے نہیں ملاتی خود بخود مل جاتا ہے آپ کو کیا بہت برا لگتا ہے
ابھی فضا بہت گرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل میں چلی گئ تو سب چلے جائیں گےآپ کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آخر کیسی فضا چاہیے امین فہیم کو
جب آپ ہوتے ہیں تو بیمار ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روز ٹھیک ہی ہوتی ہے کب بیمار تھی
کون؟پھر آپ خود ہی بتا دیں خوشی کو کہ کس قسم کی فضا چاہتے ہیں۔