اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جادو برحق ہے۔ ہوتا ہے۔ یہ بناوٹی قصے نہیں ہیں۔ اسی لیے کہتا ہوں کہ قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھا کریں۔
جادو تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ہو گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے لیے مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر کام کرنے سے پہلے مذہب کی کسوٹی پر پرکھنا بہت ضروری ہے۔

غیر مسلمان بھی کسی کام کو کرنے سے پہلے اپنے مذاہب کے مطابق اسے جانچتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top