خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہمیں تو خبر ہی نہیں ہوئی۔ حالانکہ باقی کی سالگرہ میں ہم مکمل شامل رہے ان دنوں مصروف ہیں تو کیا ہوا
تو آپ کو از خود بڑھ کر سامنے آنا چاہیئے ناں؟ بقول شاعر۔۔
جو بڑھ کر تھام لے ۔۔۔ مینا اسی کا ہے۔
پہلے تو میں یہ پڑھ گیا :
جو بڑھ کر تھام لے مُنا اُسی کا ہے
اور میں تو اب ایسے پڑھ ہی نہیں سکتا ناجبکہ میں یہ پڑھ گیا تھا کہ ....
جو بڑھ کر تھام لے ، مینا اُسی کی ہے
اور میں تو اب ایسے پڑھ ہی نہیں سکتا نا