مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں ملائکہ ۔
نادرا کے گاہکوں میں ایک اور کا اضافہ اور حکومت کو کچھ اور روپے حاصل ہونگے ۔ شاباش نوجوانو ، ملک کے حالات تمہاری بدولت اچھے ہونگے ۔ :)
پہلی فرصت میں نادرا کے دفتر کا چکر لگائیں ، عوامی مرکز کہیں قریب ہی پڑتا ہو گا ۔
وسلام
 
دوست

محفلین
باقر شاید سدا مسکراتی رہو لکھنا چاہ رہا تھا۔ :)
موصوف ہمارے چھوٹے بھائی کے عہدے پر فائز ہیں اور آج کل ہم نے اسے بھی اردو محفل گردی پر لگایا ہوا ہے۔ ابھی اردو لکھنی سیکھ رہا ہے کلک بہ کلک۔ ماؤس کلکس سے آن سکرین کی بورڈ پر کلک کرکے لکھتا ہے ابھی۔
اور ہاں میری طرف سے بھی مبارکباد۔
:)
 
ملائکہ

محفلین
خالی شکریہ۔
کیک کدھر ہے جی:rolleyes:

وہ تو میں نے خود بھی نہیں کھایا:cry2::cry2:

مبارکباد قبول کریں ملائکہ ۔
نادرا کے گاہکوں میں ایک اور کا اضافہ اور حکومت کو کچھ اور روپے حاصل ہونگے ۔ شاباش نوجوانو ، ملک کے حالات تمہاری بدولت اچھے ہونگے ۔ :)
پہلی فرصت میں نادرا کے دفتر کا چکر لگائیں ، عوامی مرکز کہیں قریب ہی پڑتا ہو گا ۔
وسلام

میرا نہیں خیال اب عوامی مرکز پر انکا آفس ہے کیونکہ وہ تو ایک مُال بن گیا ہے اب پتہ نہیں کہاں ہے۔ اوپر سے گھر والے اس بات پر یقین کرنے کیلئے تیار نہیں کہ واقعی میں اتنی بڑی ہوگئی ہوں کہ میرا بھی اب شناختی کارڈ بنے گا:thumbsup::rockon:
 
ملائکہ

محفلین
باقر شاید سدا مسکراتی رہو لکھنا چاہ رہا تھا۔ :)
موصوف ہمارے چھوٹے بھائی کے عہدے پر فائز ہیں اور آج کل ہم نے اسے بھی اردو محفل گردی پر لگایا ہوا ہے۔ ابھی اردو لکھنی سیکھ رہا ہے کلک بہ کلک۔ ماؤس کلکس سے آن سکرین کی بورڈ پر کلک کرکے لکھتا ہے ابھی۔
اور ہاں میری طرف سے بھی مبارکباد۔
:)
جی انھوں نے بعد میں لکھ دیا آپکا بھی شکریہ
مبارک ہو ملائکہ ۔۔:)
شکریہ آپی
السلام علیکم ملائکہ ، آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد !

خوش رہیے ہمیشہ ، آمین ۔
وعلیکم السلام شکریہ آپکا:wave:
 
الف عین

لائبریرین
ارے کیا میں نے نہیں دی مبارکباد۔۔۔ یاد نہیں اب پیچھے کون دیکھے، اگر دے بھی دی ہو تو اب دو بارہ سہی۔۔
خدا کرے تم یوں ہی ہنستی مسکراتی رہو اور خوشیاں بکھیرتی رہو، اور دونوں دنیاؤں میں فلاح حاصل کرو۔ آمین
 
طالوت

محفلین
میرا نہیں خیال اب عوامی مرکز پر انکا آفس ہے کیونکہ وہ تو ایک مُال بن گیا ہے اب پتہ نہیں کہاں ہے۔ اوپر سے گھر والے اس بات پر یقین کرنے کیلئے تیار نہیں کہ واقعی میں اتنی بڑی ہوگئی ہوں کہ میرا بھی اب شناختی کارڈ بنے گا:thumbsup::rockon:

اس کا یقین انھیں دو چار سال اور نہیں آئے گا ۔ قریب قریب سبھی کے ساتھ یہی معاملہ ہوتا ہے ۔ عوامی مرکز تو پہلے دن سے ہی ایک “شاپنگ مال“ ہے ، اور نادرا کا مرکزی دفتر وہاں ہے ، اور انھیں کہاں جگہ ملے گی ۔ بہرحال شاختی کارڈ بننے کے بعد ووٹ صرف مجھے دینا ہے ۔ :)
وسلام
 
ملائکہ

محفلین
ارے کیا میں نے نہیں دی مبارکباد۔۔۔ یاد نہیں اب پیچھے کون دیکھے، اگر دے بھی دی ہو تو اب دو بارہ سہی۔۔
خدا کرے تم یوں ہی ہنستی مسکراتی رہو اور خوشیاں بکھیرتی رہو، اور دونوں دنیاؤں میں فلاح حاصل کرو۔ آمین

شکریہ انکل بہہہہہہہہہہہہہتتتتت سارا:battingeyelashes::peacesign::angel::blush3:
 
ملائکہ

محفلین
اس کا یقین انھیں دو چار سال اور نہیں آئے گا ۔ قریب قریب سبھی کے ساتھ یہی معاملہ ہوتا ہے ۔ عوامی مرکز تو پہلے دن سے ہی ایک “شاپنگ مال“ ہے ، اور نادرا کا مرکزی دفتر وہاں ہے ، اور انھیں کہاں جگہ ملے گی ۔ بہرحال شاختی کارڈ بننے کے بعد ووٹ صرف مجھے دینا ہے ۔ :)
وسلام

بس ابو کو جس دن وقت ملے گا اسی دن جائیں گے
 
Top