اردو محفل کے بانی یا محفلین

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے نہیں علم کہ محفل میں انتظامی سطح پر کیا کچھ چل رہا ہے اور میرا کنسرن بھی نہیں ہے۔ البتہ نبیل مجھے محفل سے جوڑنے والے اولین افراد میں سے سرفہرست ہیں۔ جس دن محسوس کیا کہ فورم اپنے بنیادی اصولوں سے نکل رہا ہے خاموشی سے اللہ حافظ
بہت سے آنسو نظر نہیں آتے لیکن ان کا وجود ہوتا ضرور ہے

بھائی صاحب۔۔ میں تو واقعی آبدیدہ ہو گیا ہوں یہ پڑھ کر۔۔۔ :(
میں فورم پر ہی موجود ہوں اور فورم انشاءاللہ اپنے مقصد سے نہیں ہٹے گی، فکر کی ضرورت نہیں ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اور ویسے اولین دور میں کئی ایک لوگ ایڈمن رہ چکے ہیں
جن میں منہاجین (غلط نہ لکھا ہو تو)، جہانزیب بھائی
کچھ عرصے کے لیے قدیر احمد رانا بھی ایڈمن رہ چکے ہیں۔

ایک اور رکن ثناءاللہ شاید ایڈمن تو نہیں رہے لیکن اردو محفل کی کچھ ہوسٹنگ وغیرہ ان کے نام پر تھی۔
واللہ عالم

ویسے نبیل بھائی کے الگ ہونے کا اک افسوس سا ہے۔
 
Top