میں سب سے پہلےاردو محفل کے تمام دوستوں عزیزوں اور اپنے پیارے اساتذہ کو السلام علیکم کہتا ہوں۔
کچھ مصروفیات اور زیادہ تر بجلی کی بندش کی وجہ سے کافی عرصے بعد حاضر ہوا ہوں۔ ان شا اللہ جب بھی موقع ملا ضرور حاضر ہوتا رہوں گا۔
میں خصوصی طور پر اپنے اساتیذ محترم اعجاز عبید صاحب، وارث صاحب اور میم میم مغل صاحب و برادرِ خورد خرم شہزاد، ابنِ سعید صاحب اور فاتح الدین بشیر صاحب کا شکر گزار ہوں، جن کی راہنمائی کی وجہ سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اللہ سب کو صحتِ کاملہ عاجلہ اور عمر خضر عطا فرمائے۔
ان شا اللہ ایک دو دن تک کوئی پرانی غزل پھر اصلاح کے لیے پیش کروں گا۔
اردو محفل کا نیا انداز ابھی کچھ غیر مانوس سا لگتا ہے لیکن اچھا ہے۔ اللہ کرے اردو محفل دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتی رہے۔ آمین