اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

زیک

مسافر
دکھی باتیں نہ کرو بھئی۔ سنا نہیں ؟
دل مردہ ،دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ

نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشہ ء فراغت
یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ
:sad3: :cry: :cry: :cry:

لواب اور سنو۔۔۔
تہی زندگی سے، نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
آپ لوگ غلط زمرے میں آ گئے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لواب اور سنو۔۔۔
تہی زندگی سے، نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
سیدھے سے کہئیے نا کہ
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
مگر
دل بے حوصلہ ہے اک ذرا سی ٹھیس کا مہماں
وہ آنسو کیا پئے گا جسے غم کھانا نہیں آتا

اب بندہ پوچھے کہ غم کھانے کی چیز ہے یا پینے کی۔ ہمیں تو لگتا کہ سہہ سہہ کے مر جانے کی چیز ہے غم۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلو اب افغانی جلیبی کھالو ۔ دودھ میں ڈال کر۔
تریاق ہو تی ہے زنبور ہائے عسل کے ڈنک کے لیے۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
صرف آپ جانتے ہیں افغانی جلیبی کو بھائی۔
اب کیا ہمیں آدمخور بنانا چاہتے ہیں۔ بھائ اپنے ہاتھوں ہمارا گلا گھونٹ ڈالیں گے اس صورت میں۔
 
Top