سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت عمدہ !
بہت اچھا لگا نایاب بھائی دیکھ کر ، خوش رہیے
بہت اچھا لگا نایاب بھائی دیکھ کر ، خوش رہیے

یہ ہوئی نا بات جزاک اللہ خیرسو سو لیکر کیا کرنے ہیں، میری طرف سے 2 ہزار اکٹھے لے لیں۔
ہاہاہاشاید لتا / کشور کا یہ خوبصورت گیت اردو محفل کے لئے ہی ہے۔
اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے
کچھ تیز قدم راہیں
آپ کی تسلی کے لئے بتاتے چلیں کہ ہم سستی میں آپ سے بہت آگے ہیں یعنی سو سو پیغام لے کر بھی کچھ نہیں ہوگا۔![]()
یہ ہوئی نا بات جزاک اللہ خیر
صرف زبانی کہنے کی نہیں ہو رہی دیں بھی نا۔
آپ نے 10 ہزار پیغامات پورے کرئیں گی تو آپ کا نام ہو گا ہی ناواہ میرا نام بھی ہے اس میں تو ۔۔
شکریہ نایاب انکل خوش رہیئے![]()
اب آپ تعمیر جی کے ساتھ چیٹینگ کر ہے ہیںاب یہ کام میرے بس سے باہر ہے، اس کےلیے بڑے صاحب سے بات کرنی پڑے گی
کیا بات ہے پپو بھائی بہت خوب
5288پپو
شکریہ بھائی جان اگر کہیں تو آپ کے حسب حال پھول تلاش کروںکیا بات ہے پپو بھائی بہت خوب
اب آپ تعمیر جی کے ساتھ چیٹینگ کر ہے ہیں
جزاک اللہ حسب حال پھول مل جائے گا کیاشکریہ بھائی جان اگر کہیں تو آپ کے حسب حال پھول تلاش کروں
پھر یہ آپ کیسے ایڈمن ہیںاب یہ کام میرے بس سے باہر ہے، اس کےلیے بڑے صاحب سے بات کرنی پڑے گی
اب آپ تعمیر جی کے ساتھ چیٹینگ کر ہے ہیں
پھر یہ آپ کیسے ایڈمن ہیں
پھر بھی آپ کا بہت بہت شکریہ
باقی تو سارے ہی کنجوس نکلے
آپ واقعی اسپیشل ہو شمشاد بھائی! دور دور تک کوئی نہیں ڈیڑھ لاکھ سکورتک پہنچنے والا یا والیپاکستانی حکومت میں ایک عہدہ ہوتا ہے "OSD" یعنی کہ Officer on Special Duty
بس یہی سمجھ لیں۔