یاز
محفلین
کاٹے کے استعمال میں تو آجکل ایک اور بھائی نے تھرتھلی مچا رکھی ہے۔اور خبردار مجھے اب "کاٹا" دیا۔۔ ہر بار ایسے ہی کرتے
کاٹے کے استعمال میں تو آجکل ایک اور بھائی نے تھرتھلی مچا رکھی ہے۔اور خبردار مجھے اب "کاٹا" دیا۔۔ ہر بار ایسے ہی کرتے
ایک عدد بےساختہ قہقہہ! زبردست!ایک اور فورم پہ رونما ہوا ایک لطیفہ نما واقعہ یاد آ رہا ہے۔
ایک صاحب نے انتہائی سنجیدگی سے ایک ٹاپک بنا کر اپنا مسئلہ بیان کیا کہ جب میں کسی مراسلہ کی ریٹنگ کرتا ہوں (اس فورم پر فقط شکریہ کی ریٹنگ دستیاب تھی) تو فوراً یہ حکم نامہ لکھا آ جاتا ہے کہ "ریٹنگ ختم کریں"۔ جس کی تعمیل کرنی پڑتی ہے۔ میرے اس مسئلے کا حل تلاش کیا جائے۔ نیز کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
اسکی ذمہ داری نا معلوم افراد پر عائد کی جاتی ہےسچی۔۔۔ مگر پھر سے غائب مت ہونا ایک نئے نام سے ظاہر ہونے کے لیے۔۔
معلوم افراد کی "نامعلوم" حرکتوں پر بھی کی جا سکتی ہے۔اسکی ذمہ داری نا معلوم افراد پر عائد کی جاتی ہے
سرجی نام بتائیں پھر ہی ریٹنگ دوں گی۔۔کاٹے کے استعمال میں تو آجکل ایک اور بھائی نے تھرتھلی مچا رکھی ہے۔
غالباً خالد چوہدری صاحب کی طرف اشارہ ہےسرجی نام بتائیں پھر ہی ریٹنگ دوں گی۔۔
موصوف کاٹے سے بھی آگے نکل گئے تھے کل، پریشان لگتے ہیں اللہ تعالی آسانیاں فرمائے۔غالباً خالد چوہدری صاحب کی طرف اشارہ ہے
کوئی گل نیئں۔ ساڈے لئیے باٹ دی ٹرافی کافی اےایڈی وی لُٹ نہیں پے گئی ہن-
اس چکر میں نہ پڑیں ایسا نہ ہو اس دھاگے میں بھٹکتی آتماؤں پر تحقیق شروع ہو جائے!!
پہلی بار چھ عدد دوستانہ کی ریٹنگ ایک ساتھ دیکھی ہے...موصوف کاٹے سے بھی آگے نکل گئے تھے کل، پریشان لگتے ہیں اللہ تعالی آسانیاں فرمائے۔