بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ :)

آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ چھووووووو :sad::sad::sad:
معذرت۔۔۔۔۔۔الرجی :unsure::unsure::unsure:


اور وہ لال نیلی پیلی بتیاں بھی :battingeyelashes::battingeyelashes:

:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
میں نے کب بنایا؟؟؟؟

یقیناً میزبان دھویں گی :)

چل جھوٹا :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
الرجی:eek:۔۔۔ خوشبو دار چیزوں سے الرجی ہے ؟؟
ڈاکٹر صاحب غور سے دیکھیں بتیاں لگائی ہیں۔ غبارے ہی ہم نے ایسے لگائے بتیوں والے:dancing::battingeyelashes:
آپ نے ہی بنایا۔۔ مکرنا منع ہے:tongueout4:
ہاہاہا۔۔۔ سرجی جھوٹ نہیں بولتے اچھاااااا:rollingonthefloor:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے کہا بھی تھا پوچھنا منع ہے:timeout::beating:
میں تو کنفرم کر رہا ہوں، پوچھ کون رہا ہے! :LOL:
غور سے دیکھیں آپ کی تصویر ہے۔ :dancing:
پھر بھی ٹھیک ہے۔ بچپن میں کونسا سارے افلاطون ہوتے ہیں۔ :p

مجھے پتا چل گیا تھا مجھے ہی دھونے پڑیں گے کیونکہ اعلی معیار کے نکمے پائے جاتے ہیں یہاں ۔۔جیسے آپ:laughing::rollingonthefloor:
کوچۂ شاپراں اور کوچۂ آلکساں کی مستقبل ممبرشپ کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا میں :LOL:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سوچیں نا ۔۔ ڈھونڈنے سےبھی نہیں ملیں گے آپ کو:rollingonthefloor:
ڈھونڈ کے کرنا بھی کیا ہے :p کوچۂ شاپراں سے شاپری دم کرواتے ہیں، سر کے بل حاضر ہو جائیں گے شاپر :LOL:
ہاہاہا۔۔ نشانی ہے آپ کی ڈی پی۔۔ :rollingonthefloor:
ہاہاہاہا :D
میں نے تو نقل کی تھی ڈی پی کی مگر میں بور ہوگئی تھی دو سال سے یہاں ہوں آپ کی یہی ڈی پی ہے ۔۔ :p
ہاہاہاہا
میری مستقل مزاجی دیکھیے پھر :p
آخر سے پہلے شروع۔۔۔o_Oo_Oo_O
یہ کہاں لکھا ہے:D:p
میں نے کل لکھا تھا :cool::ROFLMAO:
 

ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام، خیر مبارک
بہت خوب بھئی !اب تک تو کیک بھی ختم ہو چکا ہو گا:unsure: اور برتن بھی خوب چمکا دھمکا کر واپس اپنی جگہ پر لگا دیئے ہوں گے۔
اوہو۔۔ سو سیڈ ناااااا۔۔۔
اب کیا کیا جائے۔۔۔۔آپ سوچیں:LOL:۔۔مگر نا!!!!!!!!!۔۔۔۔۔ چوہدری صاحب کو پکڑیں انہوں نے سارا کھا کر مجھے برتن دھونے پر لگا دیا تھا:(:p
 

ہادیہ

محفلین
ڈھونڈ کے کرنا بھی کیا ہے :p کوچۂ شاپراں سے شاپری دم کرواتے ہیں، سر کے بل حاضر ہو جائیں گے شاپر
مجھے اس "شاپر نامے" کی آج تک سمجھ نہیں آئی۔o_O شاپر کیوں حاضر ہونگے؟:eek: میں نے کیا کرنے اتنے شاپر؟:atwitsend::idontknow:
میری مستقل مزاجی دیکھیے پھر
جی جی۔۔۔ دیکھ رہی ہوں نا:p
 

ہادیہ

محفلین
زبرددددست!!! :applause::applause::applause:
محفل کو سجانے والا خیال عمدہ تھا۔ بہت پیاری سجاوٹ کی۔ شاباش!!!!!! !!:thumbsup:
بہت بہت شکریہ بہنا۔۔:):)
خیال عمدہ تھا۔۔ اسی لیے۔۔۔۔ کیونکہ ایسے ایونٹس پر ہم گھر بھی سجاتے ہیں نا:)۔۔ سو محفل سجانا ضروری سمجھا:):)
 

یوسف سلطان

محفلین
اب کیا کیا جائے۔۔۔۔آپ سوچیں:LOL:۔
بہنا سوچنا کیا ہے ۔ایک نئے کیک کا سوال ہے ۔۔۔:cool2:
چوہدری صاحب کو پکڑیں انہوں نے سارا کھا کر مجھے برتن دھونے پر لگا دیا تھا:(:p
بھائی عبدالقیوم چوہدری کو پکڑنے والا کام ذرا اوکھا ہے ،وہی نہ ہو میں انہیں پکڑنے جاؤں تو وہ مجھے پکڑ لیں اور بعد میں اس دھاگے کے مراسلہ نمبر 9 کے پیرہ گراف نمبر 2 کی چوتھی لائن والا حساب میرے ساتھ ہو۔:box:
 
Top