اردو محفل کے مختلف کردار

شمشاد

لائبریرین
ارے پاگل وہ محاورہ ہے۔ اور محاورے میں مولی ہی ہے۔ اب یہ تو نہیں کہہ سکتے ناں کہ تم کس کھیت کی بھنڈی توری ہو؟
 

زینب

محفلین
مولی پھر بھی اچھی بھنڈی توری سے مین‌کبھی نہیں کاھتی بھنڈی۔۔۔۔۔۔۔اپ کھاتے ہو بھائی جی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کا تو نہیں، البتہ مشتاق احمد یوسفی کی کتابوں میں اس کا ذکر ضرور ملتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھنڈی جو ہے ناں وہ سبزیوں کی ملکہ ہے۔ اب جس نے کبھی کھائی ہی نہ ہو، اسے کیا معلوم کہ ادرک کا کیا سواد ہوتا ہے؟
 

زینب

محفلین
ہمممممممممممم
بھنڈی تو میری بھی پسندیدہ ڈش ہے:biggrin:

ویسے کمال ہے بھنڈی میری بھی پسندیدہ ڈیش ہے :-P

ارے بھنڈی جو ہے ناں وہ سبزیوں کی ملکہ ہے۔ اب جس نے کبھی کھائی ہی نہ ہو، اسے کیا معلوم کہ ادرک کا کیا سواد ہوتا ہے؟

بھایئو۔۔میں یہاں ہر گز بھنڈی پکا کے نہیں لائی ہوئی جو سارے یہاں جوق در جوق چلے آرہے ہو۔۔۔جاؤ اپنے اپنے گھر شاباش :terror:
 

زینب

محفلین
میں نے بھنڈی پکانے کو تھوڑی کہاِ۔۔غور کرو سر جی میں نے کہا۔"بھنڈی آجائے گی"""
 
Top