فاروق کہا تو تھا میں نے کہ سر سے ٹوپی اتار کر ہوا لگاوو سر کو:grin: راحیل صاحب کی شادی ہو چکی ہے اسی لیے انہیں سال گزر جانے کی بہت خوشی ہے جبکہ آپ کو سال؛ گزر جانے کا افسوس ہوتا ہے کیوں کہ اپ کی ابھی شادی نہیں ہوئی:rollingonthefloor...