مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

اوہو سوری۔ غلطی سے mistake ہوگئی

نام کے سلسلے میں آپ منتظمین سے رابطہ کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو ضم کردے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو دوسرے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا پڑے گا۔
تابش بھائی سے:)۔ وہ پالیسی کا نغمہ سنائیں تب بھی اصرار جاری رکھیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ شمشاد صاحب نہیں ہیں بالکہ بین شدہ ممبر آصف اثر عرف ایم اے ہیں اور شمشاد صاحب کا سٹائل کاپی کر کے ہمیں کچھ اور باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایک ناول پر بنی فلم کا ڈائیلاگ یا د آگیا جو امریکہ کے ایک سائنسدان کے لیے افریقہ کے ایک رشوت خور افسر کی زبان سے ادا ہوا تھا ۔
!!! you worked for CIA then for ------ hmm ------ pays better than CIA
:sneaky:
 
شمشاد خان

محفلین
اوہو سوری۔ غلطی سے mistake ہوگئی

نام کے سلسلے میں آپ منتظمین سے رابطہ کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو ضم کردے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو دوسرے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا پڑے گا۔
پرانے اکاؤنٹ کے لیے مجھے پرانے شمشاد صاحب کو ڈھونڈ کر ان کا ای میل عنوان اور کلمہ شناخت لینا ہو گا جو کہ میرے لیے ناممکن ہے۔

بہر حال میں محمد تابش صدیقی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ میری شناخت انگریزی سے اردو میں کر دیں۔
 
شمشاد خان

محفلین
اگر یہ واقعی پرانے والے شمشاد صاحب ہیں تو بہت اچھی بات ہے کیونکہ ہم نے ان چند بزرگانِ محفل کے خطوط پڑھ کے اردو کی دنیا میں قدم رکھا ہے لیکن افسوس کہ ان میں سے کوئی بھی یہاں محفل کو رونق بخشنے والے یا والی نہیں ہے۔ مگر انکے بعد بھی بہت اچھے سے اردو محفل سجی ہے اور دعا ہے ہمیشہ خلوص اور ادب کی بہار رہے یہاں آمین۔
میں پرانے والا نہیں ہوں، نیا والا ہی ہوں اور ابھی تو میں خود بزگوں کی جوتیاں سیدھی کرتا ہوں، آپ نے مجھے ہی بزرگ بنا دیا۔

خیر مبارک، بہت شکریہ۔
 
شمشاد خان

محفلین
یہ شمشاد صاحب نہیں ہیں بالکہ بین شدہ ممبر آصف اثر عرف ایم اے ہیں اور شمشاد صاحب کا سٹائل کاپی کر کے ہمیں کچھ اور باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ لیں یہ ایک اور مدعا مجھ غریب پر ڈال دیا۔ اب مجھے آصف اثر عرف ایم اے کے مراسلے تلاشنے ہوں گے۔
 
شمشاد خان

محفلین
آپ کو ہزار مراسلے پورے ہونے پر مبارک ہو
خیر مبارک، بہت شکریہ عبد القدیر صاحب۔

جو کوئی بھی ہوں Shamshad Khan بہت مبارک ہو یہ سنگ میل
خیر مبارک۔ بہت شکریہ استاد محترم۔

مبارک ہو شمشاد صاحب۔
خیر مبارک۔ بہت شکریہ فہد اشرف صاحب۔

آپ کو مبارک ہو خان صاحب۔
خیر مبارک۔ بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔

مبارک ہو شمشاد صاحب :)
خیر مبارک۔ بہت شکریہ عبید انصاری صاحب۔

خیر مبارک۔ بہت شکریہ حماد علی صاحب۔ اس سنگ میل کو عبور کروانے میں آپ کا بھی حصہ ہے۔

تابش بھائی سے:)۔ وہ پالیسی کا نغمہ سنائیں تب بھی اصرار جاری رکھیں
رائے دینے کا بہت شکریہ۔ میں پہلے ہی جناب محمد تابش صدیقی صاحب سے درخواست کر چکا ہوں۔

شمشاد بھائی کو بہت مبارک ۔ہزار داستان ۔
اب شمشادخان بھائی کہنا تو ضروری نہیں لگتا ۔ :unsure:
خیر مبارک۔ بہت شکریہ سید بادشاہ۔ اس
اگر ایسی بات ہے تو منتظمین کو ایکشن لینا چاہیئے
ضرور لینا چاہیے۔
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
میں پرانے والا نہیں ہوں، نیا والا ہی ہوں اور ابھی تو میں خود بزگوں کی جوتیاں سیدھی کرتا ہوں، آپ نے مجھے ہی بزرگ بنا دیا۔
شمشاد بھائی پریشان نہ ہوں آپکو بزرگ نہیں کہا ویسے بھی بزرگ تو آپ کہیں سے نہیں لگتے۔ اور
بزرگی عقل پر ہے عمر پر نہیں۔
 
Top