اردو محفل کے نثر نگار

ایس ایس ساگر اردو محفل میں نسبتاً نئے ممبر ہیں لیکن خوبصورت انداز میں ہلکے پھلکیے مزحیہ انداز میں افسانے لکھتے ہیں۔ ساگر بھائی نے ۱۶ فروری ۲۰۲۰ء کو اردو محفل میں شرکت کی اور تب سے چند مزے دار کہانیاں شریک محفل کرچکے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔

اپنے تعارف میں ساگر بھائی نے اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھا ہے۔ امید ہے کہ اپنے نام سے بنائی گئی اس لڑی میں ضرور اپنے بارے میں بتائیں گے۔

ان کے افسانوں اور دیگر تحریروں کے لنک درج ذیل ہیں۔

سیاہ گلاب از ایس ایس ساگرؔ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حسابِ عمر رفتہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شرط از ایس ایس ساگرؔ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کبوتر بازی از ایس ایس ساگر | اردو محفل فورم (urduweb.org)
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ایک اور نثر نگار ظفری بھائی بھی تھے،گو کہ وہ اردو محفل چھوڑ چکے ہیں، لیکن ان کی تحریریں محفل میں جابجا بکھری پڑی ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے نثر نگار موجود ہیں جو گاہے بگاہے اپنی خوبصورت تحریروں سے محفلیں کے دلوں کو گرماتے رہتے ہیں، گو حوادثِ اسپیم کے ہاتھوں یہ تحریریں محفلیں کی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں۔ "اردو محفل کے نثر نگار" کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے جس میں ہر نثر نگار کے نام سے ایک نئی لڑی بنائی جائے گی۔ پہلے مراسلے میں اس لکھاری کا مختصر تعارف بمع اس کی نگارشات کے لنک کے موجود ہوگا۔ اردو محفل کا کوئی بھی ممبر محفل کے کسی بھی نثر نگار کے نام کی لڑی کھول کر اس کا مختصر تعارف کروانے کا مجاز ہے۔ بعد میں بھی اگر دیگر محفلین اس نثر نگار پر اپنے تبصروں میں اس نثر نگار کی تحریر کا لنک شامل کریں گے تو اس لنک کو پہلے مراسلے میں منتقل کردیا جائے گا۔ یوں ہر نثر نگار کے پہلے مراسلے ہی میں اس کی دیگر تحریروں کا لنک مل جائے گا۔

اس پہلے مراسلے کو تدوین کرکے ہر نئی لڑی کا لنک یہاں بھی شامل کردیا جائے گا۔

اس مراسلے پر تبصرہ ضرور کیجیے لیکن کسی بھی نثر نگار کے لیے علیحدہ لڑی کھولیے۔
جزاک اللہ الخیر

اردو محفل کے نثر نگاروں پر بنی لڑیوں کے لنک درج ذیل ہیں
اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر | اردو محفل فورم (urduweb.org)

آپ کے کمال ذہن کا کمال خیال
زبردست سلسلہ۔
 
انور جمال نے اردو محفل میں ۲۰۱۰ء میں شرکت کی ۔ اس لحاظ سے پرانے ممبر ہیں۔ خوبصورت افسانے لکھتے ہیں۔ اندازِ بیان نہایت اعلیٰ۔ ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔
محفل میں ان کے افسانوں کے لنک درج ذیل ہیں۔

ماسٹر جی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کمار سانو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
نیلا دروازہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اے دل ترے فسانے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اجنبی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شال ،،،، | اردو محفل فورم (urduweb.org)
Bardasht | اردو محفل فورم (urduweb.org)


ان کے افسانوں کی تلاش مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے بھی کی جاسکتی ہے۔
نتائج تلاش | اردو محفل فورم (urduweb.org)
 
محمداحمد بھائی کی رکنیت کی عمر محفل کی کل عمر سے ایک آدھ برس کم ہے۔ جس کی وجہ سے وہ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اس محفل کو بڑا ہوتے دیکھا۔ یہ الگ بات ہے کہ انجانے جوابات اور سوالات کا ڈر انہیں ایسا کہنے سے روکے ہے۔ ۱۱ نومبر ۲۰۰۶ کو محفل میں رکنیت لی اور پھر بس بقول اپنے ہی کہ " پھر ایسی روشنی ہوئی کہ روشنی کے ہوگئے"۔۲۲ہزار ۶ سو ۲۱ مراسلات کر کے محفل کے چند باتونی لوگوں میں خود کو شمار کروایا۔ عمومی طور پر غمناک اور ناپسندیدہ باتوں سے گریز کیا۔ جس کا ثبوت ان کو دی گئی ریٹنگ ہے۔ محفل کے معروف شعراء کرام میں سے ہیں۔ اور شعر کی طرح نثر میں بھی اپنا ایک منفرد اسلوب رکھتے ہیں۔ موضوع سنجیدہ ہو یا ہلکا پھلکا، روزمرہ سے ہو یا کسی گھمبیر صورتحال کا نتیجہ۔ احمد بھائی کی غائر نظری اس کو ایسے نثر میں پروتی ہے کہ بندے کو نثر میں شاعری کا لطف آجاتا ہے۔ہر قسم کے موضوعات پر اپنی رائے بنا کسی تام جھام کے بیان کرنے پر مکمل دسترس رکھتے ہیں، اور معاملات زندگی کے پہلوؤں پر سنجیدہ اور گہری نگاہ رکھتے ہیں۔
یوں تو احمد بھائی کا تفصیلی تعارف ایک مضموں کا متقاضی ہے، سو اس کو پھر کسی وقت پر اٹھا رکھتے ہیں۔ اور مختصر احوال کے بعدان کی چند خوبصورت تحاریر کے ربط پیش خدمت ہیں۔


مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

نشست بند ، اردو اور چالان

جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

میٹر شارٹ


 
سید عمران اردو محفل کے پرانے رکن ہیں۔ انہوں نے 17 دسمبر 2015 کو اردو محفل کی رکنیت حاصل کی۔ ان کی تحریریں بلا شبہ بہت اچھی ہیں۔ قاری کو ایسے جکڑ لیتی ہیں کہ پوری تحریر پڑھے بغیر چین نہیں پڑتا۔

ان کی تحریریں اردو محفل پر جابجا بکھری پڑی ہیں۔

مسلم مشاہیر:
بابائے لاہور
تارکِ سلطنت بادشاہ


اسلامیات:
غم گساری کا مہینہ
رمضان المبارک کے چار اعمال
آخرت کے لیے تیاری کیسے کریں
رمضان بہترین انداز سے گزاریں
مقصدِ فرضیتِ صوم
اعتکاف کی فضیلت و اہمیت
حُبِّ اہلِ بیت جزوِ ایمان ہے


ترغیبی مضامین:
مزاج میں اعتدال اور نرم خوئی
بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی
ماضی کی غلطیاں اور مستقبل کے منصوبے
خاندانی روابط استوار کریں
تعریف و ستائش میں کنجوسی نہ کریں
آپ پر پڑوسی کا حق
مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے
مصائب سے مت گھبرائیے


حالاتِ حاضرہ:
یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے
جڑیں کترنے والے مستشرقین
سوشل میڈیا کے پنجے


تذکرۂ محفلین:
انکشاف در انکشاف!!!
حسین رات کی رنگین ملاقات
پھر ملاقات
اے خان سے ملاقات
کیسے لگے یہ محفلین


انشاء پردازی:
حج: عشق کے رنگ میں رنگ لے
اور کائنات ڈوب گئی
روشن ہوا جہاں
دھنک رنگ عید
خدایا یہ تیری جنت


سفر نامے:
جانا گلگت کو ہمارا
سرحد کے اُس پار


مزاحیات:
انگریزی کتھا
کتوں کی کراچی مار مہم !!!
عدنانی املا
بچپن کی حماقتیں


متفرقات:
آپ کے شہر کے پکوان
برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء
 
راحیل فاروق بھائی سے پہلا تعارف تو ان کی جاندار شاعری کے ذریعہ ہوا۔ مگر جب انھوں نے اپنی نثر نگاری کے جلوے دکھائے، تو ان میں موجود نثر نگار اور شاعر ایک دوسرے کے ہم پلہ دکھائی دیے۔ اور پھر موضوعات کا تنوع۔ اردو ادب کا موضوع ہو، روزمرہ واقعات سے اخذ کردہ مزاح ہو یا سبق، یا حساس معاشرتی موضوعات ہوں۔ آپ ان کی تحریر سے اتفاق کریں یا اختلاف، ان کے طرزِ تحریر کے مداح ہوئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
اب میں مزید ان کی تحاریر اور آپ کے درمیان حائل نہ ہونا چاہوں گا۔
اردو محفل پر موجود ان کی نثر کے کچھ شاہپارے:

اردو ادب اور نقد و نظر
میرا بچپن
ہر تان ہے دیپک!
سیدھا سادا سارا سودا
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں
بابرؔ بہ عیش کوش
جو ہم پہ گزری
نصر من اللہ
جہاں بجتی ہے شہنائی
این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم
ہیر نہ آکھو کوئی
مائے نی میں کنوں آکھاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں!
نقدِ روانے
مضمون، خیال اور معنیٰ
محبت فاتحِ عالم
قضیہ چہار درویش (برقی)
اوزانِ رباعی کے دو قاعدے
تسنن، تقدس اور تصنع
چائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں!
کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!
اردو ہے جس کا نام
ادب، شعر اور نثر
بدر الفاتح سے ملاقات
تلاشِ مسرت
مشاعرے اور تحسینِ فن
تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ
یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں
سنبھل کے
دو مغالطے
فاؤل لینگوئج
مجھے ایک سائنس چاہیے

تو جناب شروع کیجیے۔ کھٹی، میٹھی، پھیکی، تیکھی، نمکین ہر طرح کی نثر کا مزا موجود ہے۔
 
محمد خلیل الرحمٰن بھائی نے محفل پر دس سال میں اپنا رنگ خوب جمایا ہے۔ اور بلاشبہ ہر فن مولا کہلانے کے لائق ہیں۔
طنز و مزاح کا میدان ہو تو کیا شاعری اور کیا نثر، ہر دو میدان کے شہسوار ہیں۔ سفر نامے اس انداز سے تحریر کرتے ہیں کہ پڑھنے والا ساتھ سفر کر رہا ہو۔ زیادہ رجحان طنز و مزاح کی طرف ہونے کے باوجود سنجیدہ مضامین بھی قاری کو اپنی جانب متوجہ رکھتے ہیں۔
مزید کسی تاخیر کے، خلیل بھائی کا اردو محفل پر نثری سفر پیشِ خدمت ہے:

فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات
دیباچہ بانگِ درا: ایک ایکٹ کا کھیل
ہیری پوٹر اِن ٹربل: ایک کھیل( فارس)
علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے
علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے
علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے (۲)
جیون میں ایک بار آنا سنگا پور
المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر
سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء
ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب
شہر آشوب
ہیلن آف ٹرائے
پرنس۔ نکولو میکیاولی۔(ترمیم و اضافے کے ساتھ)
کفارہ ۔ایک جائزہ
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن
دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن
ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن
گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن
ولندیزیوں کے دیس میں
تبدیلی آگئی ہے
ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح
اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں
ہماری شاعری اور اصلاح کا احوالِ واقعی ( ذیشان بھائی کے عروضی انجن پر بے لاگ تبصرہ)
وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف
پاکستان اور امریکہ
طاہرہ دیوی شیرازی کون؟
سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن
وہ جسے چاہا گیا:: ایک نئے انداز میں
ہمارے انوکھے مہمان
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن
ایک یادگار ملاقات
روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی
آئی ٹی کے ساتھ ہمارا ہنی مون
اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم
امیدِ بہار : ایک کھیل از : محمد خلیل الرحمٰن
"محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

تو جناب شام کی چائے پیجیے اور خلیل بھائی کی نثر کا مزا لیجیے۔
 
اردو محفل کے نثر نگاروں میں ایک نام اردو محفل کے بہت ہی پرانے رکن ظفری ہیں۔ ان کی تحریریں اردو محفل میں جابجا بکھری ہوئی ہیں۔ گو کہ انہوں نے کم لکھا لیکن بہت اچھا لکھا۔ ان کی تحریروں میں مزاح وہ بہت اعلی پائے کا مزاح ہے۔ جس کو پڑھ کر قاری بے اختیار مسکرا دیتا ہے۔

چند حسینوں کے خطوط، چند تصویر بتاں

ظفری بھائی ایک مراسلہ

اردو محفل کی چھٹی سالگرہ
 
عبدالقیوم چوہدری بھائی زندہ دل محفلین میں سے ایک ہیں۔ چوہدری صاحب کی پہچان محفل پر ایک بذلہ سنج شخصیت کی ہے۔ باضابطہ تحاریر کم لکھی ہیں۔ مگر پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ انھیں مزید لکھنا چاہیے۔ سنجیدہ اور پرمزاح ہر دو طرح کی نثر میں ان کا اندازِ تحریر قاری کی توجہ آخر تک تحریر سے ہٹنے نہیں دیتا۔ محفل پر موجود ان کی تحاریر پیشِ خدمت ہیں۔

چوتھی شادی
لیکن اللہ کو تو پتا ہے نا۔۔۔۔
سیر کے دام لیکر سوا سیر کوئی نہیں دیتا
نین سکھ سرمہ
لال زادہ
سلام باؤ جی
عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے
ٹماٹر اور شب عروسی

کم لکھا، مگر خوب لکھا۔ امید ہے کہ مزید لکھیں گے۔ :)
 
فی زمانہ مختصر مگر پر اثر لکھنے والے معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ دریا کو کوزے میں بند کرنا ویسے بھی کوئی آسان کام نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ نے یہ ہنر ہمارے بھائی نوید ناظم کو بخوبی عطا فرمایا ہے۔ کم الفاظ میں موضوع سے ہٹے بغیر پر اثر بات کرنا اور اپنا مدعا مکمل طور پر قاری تک پہنچا دینا، ان کا طرۂ امتیاز ہے۔
محفل پر موجود ان کے اختصاریوں کے روابط:
بلاعنوان۔۔۔
اختصاریہ
مشکل وقت۔۔۔ (اختصاریہ)
نفرت۔
اعتبار۔
زندگی
انصاف
پسند۔
اختصاریہ۔
اختصاریہ (6)
ایک نقطہ۔۔۔!!!
نثر پارے۔
دوست۔
عاجزی (اختصاریہ)
اختصاریہ (7)
تعلق۔
اختصاریہ (8)
سُنتا جا مسافر۔۔۔۔
اختصاریہ (9)
بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!
مشورہ۔۔۔
ذرا ٹھہر۔۔۔۔!
بلا عنوان (اختصاریہ)
ایک اور اختصاریہ
وجود کا جمود
پہچان
ہم
بلا عنوان
اُن کے لیے جو سفر پر نکلے ہیں۔۔۔
منافقت
دشمن
ہم، ہمارا دور، ہماری الجھنیں
نازک مسائل اور ہمارا رویہ
ضرورتوں میں بندھے ہم
خوش رہو۔۔۔۔۔!!!
اپنا تو بن!
اختلاف
حادثہ
مفروضہ
دور کے ڈھول سہانے
نثر پارے
احساس
بے بسی
نام
مغوی
محرومی ندارد!
آؤ دوستی کریں
ادب پہلا قرینہ ہے۔۔۔۔!
احترام ضروری ہے
شتر بے مہار ہم!
قریب کا چراغ بنیں؟
پستی
دُکھ
تعلق
تعاون
مجبوری
اتفاقِ رائے
محبت کا مال اور مال کی محبت
نہ گھبرا دلِ بے قرار
زندگی کے زاویے اور ہم
انفرادیت
افراتفری
پابندی
ضروری۔۔۔۔ غیر ضروری
انسان اور نسیان

اگر میں اپنی پسند کی بات کروں، تو شاید کم ہی ایسا ہوا ہے کہ کسی قلمکار کی تقریباً تمام تحاریر پر یہ کہہ سکوں کہ
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
 
عبد الرحمن بھائی کی تحاریر احساس کے خمیر سے گندھی ہوتی ہیں، اور قاری کے جذبات کو چھوتی ہیں۔ سنجیدہ موضوعات کے ساتھ ساتھ پرمزاح تحاریر کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے نظر آتے ہیں۔سب سے اہم بات یہ کہ قاری تحریر کے اختتام تک تحریر سے بندھا رہتا ہے۔
اب یہ میری مبالغہ آرائی ہے یا حقیقت؟ یہ جانچنے کے لیے ذرا تحاریر پڑھنا شروع کیجیے۔ :)

آج کا مسلمان اور ہیروئنچی
سفری وارداتیں
دو رخ
والدین کے نام!
برکت
نصیب
مجموعہء گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے بس معاشقہ
تذکرہ چند کھیلوں کا!
حالِ دل اور حالات حاضرہ
ٹائم پاس
وہ پندرہ منٹ
کباب میں ہڈی
غیرت
تیرہویں سالگرہ - گمشدہ ستارے
ستم در ستم
بدلہ
پندرہویں سالگرہ - قربانی
 
اردو محفل پر بچوں کے لیے خوبصورت سبق آموز کہانیاں ہوں یا اسلامی طرزِ زندگی پر پند و نصائح سے بھرپور مضامین کا تذکرہ ہو، ایک نام ابھر کر سامنے آتا ہے، نزہت وسیم۔ آپ ضرور حیران ہوں گے کہ اس نام سے پرنٹ میڈیا میں تو ایک خاتون موجود ہیں لیکن اردو محفل پر کسی خاتون کا نام نزہت وسیم نہیں ہے۔ ارے صاحب اپنی ام اویس ہی وہ بٹیا ہیں جن کا اصل نام نزہت وسیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے اکثر انہیں نزہت وسیم کی کہانیاں اور مضامین اردو محفلیں شریک کرتے ہوئے پایا ہے۔



ان کی لکھی ہوئی بچوں کی کہانیاں بہت دلچسپ اور سبق آموز ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ماہنامہ بقعۂ نور لاہور میں اکثر چھپتی ہیں۔


ان کی کہانیوں اور مضامین کے لنک مندرجہ ذیل ہیں۔


بچوں کی کہانیاں:

بچوں کی کہانیاں: روشنی کا سفر۔ نزہت وسیم


بچوں کی کہانیاں ۔ اب پچھتائے کیا ہوت


بچوں کی کہانیاں۔ کارگل کا شیر


بچوں کی کہانیاں۔ اور آگ ٹھنڈی ہو گئی۔


بچوں کی کہانیاں ۔ پکا وعدہ


بچوں کے لیے قرآنی قصہ سیریز ۔ حضرت آدم علیہ السلام
 
اردو محفل میں ایک نثر نگار ایسے بھی ہیں جو چپکے چپکے گزشتہ دس سالوں سے مضامین لکھے جاتے ہیں، نہ ستائش کی تمنا ، نہ صلے کی پروا۔ ان کا اصل نام گو محمود الحق ہے لیکن اردو محفل پر بزمِ خیال کے نام سے آئی ڈی بنائی ہے ۔ دس سال میں صرف سو سوا سو مراسلے، جبکہ ان کے مضامین کی نصف سنچری ہونے کو ہے۔گویا صرف مضامین لکھنے سے کام ہے۔ آئیے! ان کے مضامین پڑھیں اور انہیں بتائیں کہ وہ کتنا اچھا لکھتے ہیں، یا ان کی تحریر پر تنقید کریں، لیکن انہیں ضرور پڑھیں۔ ذیل میں ان کے خوبصورت مضامین کے لنک درج ہیں۔

ادھورے سفر: ادھورے سفر | اردو محفل فورم (urduweb.org)
غبارِ عشق : غبارِ عشق | اردو محفل فورم (urduweb.org)
چراغِ شب بجھا دو | اردو محفل فورم (urduweb.org)

کیفیتِ اظہار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بنجر زمین فصل نو بہار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بند کلیاں کھلتے گلاب | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کبھی آہ دل سے گزرے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اَدب آداب سے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دو لفظوں میں یہ بیاں نہ ہو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
علم ایک سمندر | اردو محفل فورم (urduweb.org)
سرِ آئینہ میرا عکس ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کائنات کے سر بستہ راز اور آیت الکرسی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
قوتِ خلوت و جلوت | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بوڑھے کی لاٹھی (باپ کے بڑھاپے کی جب جوان بیٹا لاٹھی بنا۔ایک سچی کہانی) | اردو محفل فورم (urduweb.org)
تلاشِ ذات | اردو محفل فورم (urduweb.org)
ذکرِالأنفال | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشقِ بیکراں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
یہ جینا بھی کیا جینا ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
برقی پیغامات | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عمل کی رسی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دائرے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
محبت کی متوالی مکھیاں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشقِ وفا کہاں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
قیدِ بے اختیاری | اردو محفل فورم (urduweb.org)
چار حروف سے چکا چوند روشنی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حسنِ تخلیق | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دیکھ ہمارا کیا رنگ کر دیا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کیا ہم شرمندہ ہیں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
گر تو برا نہ مانے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
زمین میری تھکن سے بھی چھوٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا شگفتہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
السلام علیکم | اردو محفل فورم (urduweb.org)
فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
محبت | اردو محفل فورم (urduweb.org)
احساس تشکّر ۔۔۔۔ تم کتنے خوش قسمت ہو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشق سے عشق تک | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حقائق کی حقیقت کیا ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شعلہ بیان یا سلگتا بیان | اردو محفل فورم (urduweb.org)
ادب آداب سے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
پنکھڑی پر خار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کیا کھویا کیا پایا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
جینا اسی کا نام ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
 
Top