سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تمام اراکین کو بہت مبارک باد !
یہ آپ بولتی ہیں
یہ آپ بولتی ہیں
نہیں بولتے تو زیادہ آپ ہی ہیں۔
سویٹ سسٹر تو سنتیں یعنی پڑھتیں زیادہ ہیں۔ اور بولتیں یعنی لکھتیں بہیت کم ہیں
یہی تو مسئلہ ہے۔ ایک تو خیر سے اتنے لمبے لمبے غوطے مارتی ہیں کہ جی چاہتا ہے ان کے مسٹر کو کچھ مہینوں کے لیے پاکستان بھجوا دوں۔
فہیم جب نئے ممبر ہوتے ہیں نا تو تب بہت بولتے ہیں اس کے بعد پھر بولنا کم ہو جاتا ہے۔
مجھے ٹاپکس پوسٹ کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے زیادہ ٹائم وہی ڈھونڈنے اور پوسٹ کرنے میں لگ جاتا ہے