میں بھی کچھ ایسے ہی اعداد و شمار لکھنے والا تھا پر استاذ تو پھر استاذ ہوتے ہیں۔ خیر کم و بیش 337 واں حصہ میرا بھی ہے۔
یہ پڑاؤ مبارک ہو۔
ویسے صاحب شاید اج شام تک میں بھی 250 ویں پوزیشن پر اجاوں۔۔۔
بہرحال سب ساتھیوں کو اپنی زبان کا احترام و محبت کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ ابھی ہم میں زندہ رہنے کی اور اپنی باتیں سمجھنے کی حس باقی ہے۔۔۔ کیونکہ ہم سب اپنی ہی زبان میں سوچتے ہیں ۔۔۔۔