بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔خوب است!
محفل میں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہے، یہ جاننا بہت خوشگوار رہا۔ نصف ہزاری ہونے کی مبارکباد قبول فرمائیں!
بھول گیا ہوں بُک فیس ، چھُٹ گیا ٹوئٹر بھی
چڑھا ہے محفل کا اتنا بُخار، میں تو بھول ہی گیا
یا پھر ایسےارے شاعری کہاں اور یہ ناچیز کہاں کیوں شرمندہ کرتے ہیں یوسف بھائی
ارے شاعری کہاں اور یہ ناچیز کہاں کیوں شرمندہ کرتے ہیں یوسف بھائی
آپ کو بُلایا جو ہے توایسا تو سننا ہی تھا۔۔۔۔۔نوازش ہے آُپ کی۔۔۔۔۔بہت خوب بھئی۔۔۔ واہ۔ مزہ آگیا اور بخار بھی!
پنجابی بھی جاننے لگ گیا ہوں ، اینڈ سٹارٹڈ نوئنگ انگلشمحفلین سے ہوا جو دوچار ، میں توبھول ہی گیا
بہت اچھا آئیڈیا۔۔۔۔اگر منتظمیں میں سے کوئی ایسا کر دے۔۔۔۔پنجابی وی اونڑ لگ گئی اینڈ سٹارٹنگ نوئنگ انگلش۔۔۔ ۔
واہ۔ بہت خوب بھلکڑ بھیا۔۔۔
تب آپ سے اتنی انٹر ایکشن نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔اور میں کہاں گئی اپکی اس رونی کھانی پوئٹری میں
جی جی ۔۔چلیں اب لکھیں مجھ پر بھی فٹا فٹ اور سعود بھائی سے کہہ کر ایڈٹ کرائیں سمجھ آئیتب آپ سے اتنی انٹر ایکشن نہیں تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور ویسے بھی آپ ناراض تھیں اگر یاد ہو آپ کو۔۔۔ ۔۔