بھلکڑ
لائبریرین
بلی آپا
اس بڑھ کر نہ ہے کوئی محفل کا لاڈلا
سبسے زیادہ ملتا اسے پیار، میں تو بھول ہی گیا
سب کو ہنساتی ہے، آتے ہی چلی جاتی ہے،دیکھو
بلی ہے گھوڑے پہ سوار، میں تو بھول ہی گیا
لو جی بلی آپا اسی پہ گزارا کرو فی الحال ۔۔۔۔اگلی دفعہ آپ کا بھی کچھ سوچ لیں گے۔۔
اور یہ کسی اور دھاگے میں پہلے پوسٹ کر دی تھی۔۔۔۔۔ہیہی