اردو مقتدرہ کی بورڈ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
جناب میں نے ایک مقتدرہ کی بورڈ Microsoft Keyboard Layout پر تیار کیا
پر میں یہاں پر اٹیج کیسے کرسکتا ہوں مجھے کہی بھی attachments کی آپشن نظر نہیں آرہی ہے
برائے مہربانی ذرا میرا یہ مسئلہ بھی حل کردے شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
محمد عویدص، اٹیچمنٹس کی سہولت صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والے یوزر گروپس کے لیے موجود ہے۔ آپ چاہیں تو اپنا بنایا ہوا کی بورڈ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دیں:
 
دوست

محفلین
اللہ والیو اس کا ربط ٹوٹا ہوا ہے۔ مجھے مقتدرہ کا ذرا بندے کے پتروں والا کی بورڈ چاہیے تھا جس میں اعراب وغیرہ بھی ہوتے۔ مائیکروسافٹ والے میں تو نہیں ہیں۔
 
استادِ محترم!
جو بات فونیٹک کی بورڈ کی ہے، کسی اور کی بورڈ میں کہاں۔ نہ کوئی بات ان لرن کرنے کی ضرورت ، نہ کوئی نکتہ نئے سرے سے سیکھنے کی حاجت۔ جس انداز سے انگریزی لکھ رہے تھے، اسی طرح روانی کے ساتھ اردو لکھنے لگے۔ کیا اس سے بڑا پلس پوائینٹ یا پہلو ہو سکتا ہے؟

(مندجہ بالا رائے ہمارے دل کی آواز ہے ۔ یہ جو ہم فونیٹک کی بورڈ کی تعریف میں رطب اللسان ہیں یہ ہماری ذاتی رائے ہے ، اسے کسی بھی طرح کسی قسم کی تکنیکی ماہر کی رائے نہ سمجھا جائے) ۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین

سو فیصد متفق
 
Top