جیہ
لائبریرین
السلام علیکم۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ اپنے پی سی پر م س آفس کو کیسے اردو زبان میں منتقل کیا جائے
اس کے لئے سب سے پہلے ہمیں اردو مواجہ پیک کی ضرورت ہوتی ہے۔ یعنی اردو انٹرفیس پیک۔ یہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
یہاں سے LIP.Exe ڈاؤنلوڈ کریں
اس کے بعد آپ اس فائل کو انسٹال کریں
انسٹال کرنے کے بعد سٹارٹ مینیو میں پروگرامز کے اندر مائیکرو سافٹ آفس اور پھر مائیکرو سافٹ آفس ٹولز میں جائیں۔ یہاں اب لینگوئج کو اردو چن لیں
اب آپ جب مائیکرو سافٹ ورڈ یا مائیکرو سافٹ ایکسل یا کوئی دوسری مائیکرو سافٹ کی ایپلیکیشن کو چنیں گے تو وہ سب اردو میں ڈسپلے ہوگے۔ یاد رہے کہ یہ پیک صرف ونڈوز ایکس پی 2003 اورونڈوز 2000 کے سروس پیک 4 کے لئے ہے
مزید ہارڈوئیر اور سافٹ ویئر کی لسٹ مندرجہ بالا لنک کے پیج پر موجود ہے