آجا اوپر
فلک شیر محفلین جنوری 19، 2014 #23 جیہ نے کہا: فلک شیر بھائی یہ مضمون آپ کو پر مزاح کیوں لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے حکم دیا نا دھاگے کو اوپر آنے کا، اس وجہ سے ۔ جیسے کہتے ہیں نا "چل بھئی کاکا"
جیہ نے کہا: فلک شیر بھائی یہ مضمون آپ کو پر مزاح کیوں لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے حکم دیا نا دھاگے کو اوپر آنے کا، اس وجہ سے ۔ جیسے کہتے ہیں نا "چل بھئی کاکا"
فلک شیر محفلین جنوری 19، 2014 #25 خورہ کئی! کیا اس سافٹ ویر سے آفس میں اردو لکھنے میں یا اس کی فارمیٹنگ میں کچھ آسانی واقعی ہو تی ہے؟ یا صرف اس کی مینیوز وغیرہ اردو میں منتقل ہوتی ہیں؟
خورہ کئی! کیا اس سافٹ ویر سے آفس میں اردو لکھنے میں یا اس کی فارمیٹنگ میں کچھ آسانی واقعی ہو تی ہے؟ یا صرف اس کی مینیوز وغیرہ اردو میں منتقل ہوتی ہیں؟
جیہ لائبریرین جنوری 19، 2014 #26 فلک شیر نے کہا: خورہ کئی! کیا اس سافٹ ویر سے آفس میں اردو لکھنے میں یا اس کی فارمیٹنگ میں کچھ آسانی واقعی ہو تی ہے؟ یا صرف اس کی مینیوز وغیرہ اردو میں منتقل ہوتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی دوسری بات درست ہے۔ البتہ پروف ریڈنگ اور سپیل چیک میں آسانی ہو جاتی ہے
فلک شیر نے کہا: خورہ کئی! کیا اس سافٹ ویر سے آفس میں اردو لکھنے میں یا اس کی فارمیٹنگ میں کچھ آسانی واقعی ہو تی ہے؟ یا صرف اس کی مینیوز وغیرہ اردو میں منتقل ہوتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی دوسری بات درست ہے۔ البتہ پروف ریڈنگ اور سپیل چیک میں آسانی ہو جاتی ہے