کوئی اور ہے۔ بالکل ہے۔ یہ لیں انپیج مونوٹائپ کیبورڈ:لطیفہ:
ایک آدمی کنویں میں گر گیا۔ گرتے گرتے اس کے ہاتھ میں چند جڑیں آ گئیں۔ اس نے آسمان کی طرف منھ اٹھایا اور پکارا “کوئی ہے، جو مجھے یہاں سے نکالے، ارے کوئی ہے؟؟؟؟“
اتنے میں آسمان کا پردہ چاک ہوا، نور کا جھپاکا ہوا اور آواز آئی: “اے میرے بندے، جڑیں چھوڑ دے، میں تجھے بچاؤں گا۔“
اس آدمی نے نیچے دیکھا تو اندھیرا ہی نظر آیا، کنویں کی تہہ کا کوئی پتا نہیں تھا۔ اس نے کچھ سوچا اور دوبارہ آواز لگائی:
“کوئی اور ہے؟!!!“
سو میں بھی یہی اپیل کر رہا ہوں:
“کوئی اور ہے؟“
بہت بہت شکریہ جناب۔ بلکہ نوازش کرم شکریہ مہربانی۔
زیف