اب ہم یہ کام انپیج کی محتاجی کے بغیر اڈوبی انڈیزائن میں کر لیتے ہیںالسلام علیکم دوستوں! اردو ان پیج انٹرنیٹ سے دستیاب ہے۔ اس کے ذریعے اردو میگزین تیار کیا جاسکتا ہے۔ اگر کوئی دشواری ہو تو خاکسار سے رابطہ کرلیجئے۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟1. Scrubus - سکریبس اوپن سورس پروفیشنل سوفٹویئر ہے، استعمال میں کمرشل سوفٹویئرز کی طرح ہے۔ اس کے ساتھ بٹ میپ گرافکس کے لئے گمپ (Gimp) اور ویکٹر گرافکس کے لئے انک سکیپ (Inkscape) استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تینوں پروفیشنل معیار کے اوپن سورس سوفٹویئر ہیں اور اسی مناسبت سے انہیں سیکھنے میں وقت لگتا ہے۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟
یہ کیسے ہوتا ہے؟
یہ سکرین شاٹ سکرائبس کے ایک فورک کا ہے جس کا مقصد سکرائبس میں کمپلیکس ٹیکسٹ لےآؤٹ (اوپن ٹائپ + گریفائٹ) کی سپّورٹ شامل کرنا ہے۔ خالد حسنی پچھلے چند ماہ سے اس فورک میں کافی متحرک ہیں (خالد کی ٹوئٹر ٹائم لائن پر سکرائبس میں جاری اس کام کے مزید سکرین شاٹس بھی دیکھے جا سکتے ہیں، جن میں نہ صرف اردو بلکہ دیگر پیچیدہ سکرپٹس بھی درست رینڈر ہو رہے ہیں)۔بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ سکریبس کی کسی ایک بگ فکس برانچ میں اردو کی سپورٹ فراہم کر دی گئی ہے۔
اس فانٹ کے جملہ حقوق کا کچھ مسئلہ ہے، فی الحال ان پیج میں ہی استعمال کریںعارف بھائی مجھے فیض لاہوری کشیدہ فونٹ کی طلب ہے کیا ٓپ کی خدمت میں درخواست کرسکتا ہوں ؟
ملاحضہ فرمائیں:السلام علیکم
محترمین میرے پاس ان ڈیزائن سی ایس 6 انسٹال ہے ۔ اس میں اردو کے استعمال کے لئے یہ پلگ ان کیسے انسٹال کیا جائے ؟ از راہ کرم راہنمائی فرمائیے ۔ شکریہ
والسلام