دوست
محفلین
مجھے ابھی ابھی ایک ای میل ملی ہے جسے میں یہاں پیسٹ کررہا ہوں۔
I found your names in the header of the Urdu translation of PoEdit.
I lead an opensource software translation project called Decathlon, and we have a potential Urdu translator. However, in order to translate certain PO files, we need to know what the plural formula for Urdu is. Would you be able to tell me how many plural forms there are in Urdu?
More information about plural forms:
http://www.gnu.org/software/gettext/manual/html_node/Plural-forms.html
About Decathlon:
http://translate.sourceforge.net/wiki/decathlon/mainpage
Our web-based translation system, Pootle:
http://pootle.locamotion.org/
Alternatively, could you tell me which of the languages at our Pootle server is so closely related to Urdu that it would likely have the same number of plurals?
Thanks!
Samuel Murray
Decathlon project leader
یہ صاحب اوپن سورس سافٹویرز کے ترجمے کے سلسلے میں کام کرتے ہیں اور نئی مترجم کمیونٹیز بنانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اگر اس میں موجود روابط کا جائزہ لے لیا جائے تو ان کا کام کلئیر ہوجائے گا۔ مجھ سے اور زیک سے انھوں نے رابطہ کیا ہے کہ اردو کے واحد سے جمع میں بدلنے والی قوانین بتائے جائیں۔ اس لیے میں دھاگہ شروع کررہا ہوں۔ پہلے ہم نے واحد سے جمع کے تمام طریقے ڈھونڈنے ہیں۔ اس کے بعد شاید ان کو فارمولے میں بدلنا ہے۔ اب آپ حضرات اپنا اردو کا علم یہاں استعمال کریں تاکہ جلد از جلد یہ کام ہوسکے۔ بسم اللہ میں ہی کردیتا ہوں۔
استعمال سے استعمالات
جواب سے جوابات
اس سے ایک قانون نکلا کہ واحد کے آخر میں"ات"شامل کردو۔
کتاب سے کتابوں
جراب سے جرابوں
اس سے قانون نکلا کہ واحد کے آخر میں"وں"شامل کردو۔
شجر سے اشجار
فکر سے افکار
اس سے قانون نکلا کہ واحد کے شروع میں "ا" اور آخری حرف سے پہلے بھی ایک "ا" شامل کردو۔
کتاب سے ہی کتابیں
جراب سے جرابیں
ایک اور سادہ قانون کہ واحد کے آخر میں "یں" شامل کردو۔
مزید قوانین بھی شامل کرتا ہوں فی الحال میری اردو مُک گئی ہے۔ میرے خیال سے ساتھ کچھ شرائط بھی لگانا ہونگی۔ کونسا واحد ہو تو کونسا قانون اس پر لاگو کیا جائے۔