اردو میں سب ٹائٹل

arifkarim

معطل
اچھا، میرے ہی سر فٹ کررہے ہو تم۔۔۔ :boxing: اور یہ بھی بتاؤ کہ خاص پلئیر کے ساتھ ہی اس فونٹ میں نظر آتا ہے سب ٹائٹل۔۔۔ ویسے شاید میرا موڈ بن جائے ہولے ہولے اس اردو سب ٹائٹل کو مکمل کرنے کا۔۔۔ دیکھو کب وقت ملتا ہے۔۔۔ ان کی انگریزی سمجھنا بھی تو اپنے بس کی بات نہیں ہے نا۔ :)

آپنے کل رات بی ایس پلیر کے علاوہ بھی تو اسے چیک کیا تھا، کیا وہاں جمیل نستعلیق میں نظر آرہا تھا۔؟
 
نہیں، دوسرے پلئیرز میں مجھے سب ٹائٹل کا فونٹ تبدیل کرنے کا آپشن نہیں ملا۔ ہم srt فائل میں تو فونٹ تبدیلی کا کچھ حساب نہیں کرسکتے نا؟
 

arifkarim

معطل
نہیں، دوسرے پلئیرز میں مجھے سب ٹائٹل کا فونٹ تبدیل کرنے کا آپشن نہیں ملا۔ ہم Srt فائل میں تو فونٹ تبدیلی کا کچھ حساب نہیں کرسکتے نا؟

نہیں آپ آیس آر ٹی میں صرف الفاظ کو اٹالکس میں‌کر سکتے ہو۔ تاکہ کشیدہ میں نظر آئیں۔ فانٹ نہیں بدل سکتے ;)
 

عمر ثالث

محفلین
انگریزی نہ سمجھ آئے تو اس کا سادہ سا حل ہے کہ انگلش سب ٹائیٹل اتار لیں اور وہاں سے استفادہ کر لیں۔
 

ummargul

محفلین
اردو میں سب ٹائٹل لکھ دیا جاتا ہے لیکن اس کو مستقل طور پر جوڑنے کے لیے کونسا پروگرام اچھا رہے گا "ہارڈ سب" کےلیے
 
Top